پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

محمد صلاح کی ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت

datetime 10  جون‬‮  2018

محمد صلاح کی ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت

قاہرہ (این این آئی)مصر کے سپر اسٹار فٹ بالر محمد صلاح نے ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت کی ٗ وہ پر امید ہیں کہ میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں یوروگوائے کے خلاف ایکشن میں ہوں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لیورپول کے لیے کھیلنے والے محمد صلاح نے مصر کے ورلڈ… Continue 23reading محمد صلاح کی ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت

’’کالا باغ ڈیم نہیں بننے دینگے‘‘ عمران خان کا شرمناک اعلان ،سوشل میڈیاپر طوفان برپا

datetime 10  جون‬‮  2018

’’کالا باغ ڈیم نہیں بننے دینگے‘‘ عمران خان کا شرمناک اعلان ،سوشل میڈیاپر طوفان برپا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کالا باغ ڈیم کبھی نہیں بننے دیں گے، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی متنازعہ ویڈیو منظرعام پر آگئی،سوشل میڈیا پر طوفان برپا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ایک پرانی ویڈیوسوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے۔جس میں عمران خان سندھ میں تحریک انصاف کے… Continue 23reading ’’کالا باغ ڈیم نہیں بننے دینگے‘‘ عمران خان کا شرمناک اعلان ،سوشل میڈیاپر طوفان برپا

عالمی تجارت اور نظام کو خطرہ، ٹرمپ نے جی سیون کو منقسم کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2018

عالمی تجارت اور نظام کو خطرہ، ٹرمپ نے جی سیون کو منقسم کر دیا

ٹورنٹو(این این آئی)جی سیون ممالک کے رہنما اس اجلاس میں اب تک ایک مشترکہ بیان تک تیار نہیں کر پائے ۔ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مابین بڑھتی خلیج نے تجارت اور ورلڈ آرڈر کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا میں جاری دنیا کے سات امیر ترین اور صنعتی ممالک… Continue 23reading عالمی تجارت اور نظام کو خطرہ، ٹرمپ نے جی سیون کو منقسم کر دیا

ٹرمپ کی سخت مہاجر پالیسی، 1800 خاندان ایک دوسرے سے بچھڑ گئے

datetime 10  جون‬‮  2018

ٹرمپ کی سخت مہاجر پالیسی، 1800 خاندان ایک دوسرے سے بچھڑ گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سرحدوں پر حفاظتی کارروائیوں میں سختی کے نتیجے میں گزشتہ سترہ ماہ کے دوران میکسیکو سے امریکی سرحد عبور کرنے والے ایک ہزار آٹھ سو تارکین وطن اپنے بچوں سے بچھڑنے پر مجبور ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت… Continue 23reading ٹرمپ کی سخت مہاجر پالیسی، 1800 خاندان ایک دوسرے سے بچھڑ گئے

پاکستان کے سرکاری اداروں کی اہمیت، مگر اصلاح کی ضرورت ہے، ووڈرو ولسن سینٹر

datetime 10  جون‬‮  2018

پاکستان کے سرکاری اداروں کی اہمیت، مگر اصلاح کی ضرورت ہے، ووڈرو ولسن سینٹر

واشنگٹن(این این آئی) واشنگٹن میں ووڈرو ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام نے کہاہے کہ پاکستان کے سرکاری اداروں کی اہمیت بہت زیادہ مگر ان میں اصلاح کی ضرورت ہے،امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں ووڈرو ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام نے پاکستان کے اداروں کے بارے میں ایک نئی کتاب شائع کی ہے جس… Continue 23reading پاکستان کے سرکاری اداروں کی اہمیت، مگر اصلاح کی ضرورت ہے، ووڈرو ولسن سینٹر

انار کھانے سے خاتون ہلاک

datetime 10  جون‬‮  2018

انار کھانے سے خاتون ہلاک

آسٹریلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو انار کو صحت کے لیے بہترین تصور کیا جاتا ہے، یہ پھل نہ صرف پروسٹیٹ بلکہ بریسٹ کینسر سمیت کئی بیماریوں کو کم کرنے میں مدد بھی فراہم کرتا ہے۔تاہم آسٹریلیا میں حیران کن طور پر ایک خاتون فریز (برف میں جمے ہوئے) کیے گئے انار کے دانے کھانے سے ہیپاٹائیٹس… Continue 23reading انار کھانے سے خاتون ہلاک

جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

datetime 10  جون‬‮  2018

جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

لا مالبائی(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا۔ گروپ کے… Continue 23reading جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

کم جونگ سے ملاقات ہی امن کا ایک راستہ بچا ہے،امریکی صدر پرامید

datetime 10  جون‬‮  2018

کم جونگ سے ملاقات ہی امن کا ایک راستہ بچا ہے،امریکی صدر پرامید

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے آئندہ ہفتے ملاقات امن کا واحد موقع ہے۔کم جونگ ان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان یہ اہم ملاقات منگل کو سنگاپور میں ہوگی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملاقات کو امن کا… Continue 23reading کم جونگ سے ملاقات ہی امن کا ایک راستہ بچا ہے،امریکی صدر پرامید

پائیدار ہمسائیگی او ردوستانہ تعاون کے معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،چینی صدر

datetime 10  جون‬‮  2018

پائیدار ہمسائیگی او ردوستانہ تعاون کے معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،چینی صدر

چھنگ تاو (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پائیدار ہمسائیگی او ردوستانہ تعاون کے معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہوئے اختلافات کو پس پشت ڈال کر مشترکہ مقصد کے حصول کی جستجو کی جائے تاکہ ایس سی او مزید مضبوط ہو ،… Continue 23reading پائیدار ہمسائیگی او ردوستانہ تعاون کے معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،چینی صدر