سعد رفیق کے حلقہ تین ٹکڑوں میں تقسیم ! پی ٹی آئی کو فائدہ دینے کیلئے کیا کام کیا گیا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر ریلویز و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو فائدہ پہنچانے کیلئے میر ے سابقہ حلقے کے تین ٹکڑے کئے گئے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انشا اللہ آج ( پیر) کے روز قومی اسمبلی کے… Continue 23reading سعد رفیق کے حلقہ تین ٹکڑوں میں تقسیم ! پی ٹی آئی کو فائدہ دینے کیلئے کیا کام کیا گیا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا