کرینہ کپور بیٹے تیمور کی پرورش سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ معروف ادکارہ کرینہ کپور خان بیٹے تیمور کی پرورش سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بھڑک اْٹھیں۔نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور شوبز انڈسٹری سے وابستہ خواتین کیلئے ایک اعلیٰ مثال سمجھی جاتی ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیرکے عروج پر نہ صرف شادی کی بلکہ بطور ماں بھی انہوں نے… Continue 23reading کرینہ کپور بیٹے تیمور کی پرورش سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں