افغانستان کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ، بھارتی ٹیم نے پہلے ہی دن کھانے کے وقفے سے بھی قبل حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا
بنگلور( آن لائن ) تجربہ کار بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھون ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں میچ کے پہلے دن کھانے کے وقفے سے قبل سنچری بنانے والے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے۔دھاون نے جمعرات کو افغانستان کے خلاف شروع ہونے والے واحد اور تاریخی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انتہائی شاندار… Continue 23reading افغانستان کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ، بھارتی ٹیم نے پہلے ہی دن کھانے کے وقفے سے بھی قبل حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا