منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کو بڑا جھٹکا،شہبازشریف کا خواب ٹوٹ گیا،نگران حکومت نے اورنج ٹرین کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 14  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)ن لیگ کو بڑا جھٹکا،شہبازشریف کا خواب ٹوٹ گیا،نگران حکومت نے اورنج ٹرین کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا،دھماکہ خیز احکامات جاری، تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے اورنج ٹرین کے لیے مزید فنڈز جاری

کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ ضیا حیدر رضوی نے کہا منصوبے کے لیے مزیدفنڈز جاری نہیں کرینگے ،مزید فنڈزآنے والی منتخب حکومت کرے گی،نگران حکومت انتخابی اخراجات کے لیے ہی صرف فنڈز جاری کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…