وہی ہوا جس کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا، نواز شریف اور مریم نواز پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں ؟سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
لندن(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کے وینٹی لیٹر سے ہٹانے سے متعلق ڈاکٹرز ہی فیصلہ کرینگے، ابھی پاکستان جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ جمعہ کو لندن کے ہارلے کلینک پہنچنے پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے کہا… Continue 23reading وہی ہوا جس کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا، نواز شریف اور مریم نواز پاکستان واپس آئیں گے یا نہیں ؟سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا