ایفی ڈرین کیس،سپریم کورٹ نے حنیف عباسی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،دھماکہ خیز حکم جاری، لیگی رہنما کا بچ نکلنا مشکل ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی روزانہ سماعت کا حکم کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حنیف عباسی کی… Continue 23reading ایفی ڈرین کیس،سپریم کورٹ نے حنیف عباسی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،دھماکہ خیز حکم جاری، لیگی رہنما کا بچ نکلنا مشکل ہوگیا