جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

نئے صدر کا انتخاب تاخیر کا شکار،وجوہات بھی سامنے آگئیں،جانتے ہیں متبادل طریقہ کیا ہے؟

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمبلیاں موجود نہ ہونے کے باعث صدارتی انتخاب التوا کا شکار ہو جائے گا ۔صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہونے کے پیش نظر آئین کے تحت صدارتی انتخاب 8 جولائی سے 8 اگست کے درمیان ہونا تھا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہو رہی ہے جس کے پیش نظر الیکشن کمیشن کے طے شدہ

شیڈول اور آئین کے مطابق صدارتی انتخاب 8 جولائی سے 8 اگست کے درمیان ہونا تھا تاہم قومی و صوبائی اسمبلیاں موجود نہ ہونے کے باعث آئندہ صدر مملکت کا انتخاب تاخیر کا شکار ہو کر اگست کے تیسرے ہفتے میں ہو گا البتہ اس سے کسی قسم کا آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ نہیں ہے کیونکہ صدر مملکت کی غیر موجودگی کی صورت میں چیئرمین سینٹ قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…