پاکستان کو امریکی مرضی کا پابند بنانے کیلئے امریکہ کی گھنائونی سازش بے نقاب، اپوزیشن کی بڑی جماعت نے عمران خان کو حکومت سنبھالنے سے پہلے ہی خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بڑی پیش کش کر دی
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئر مین سینٹ میاںرضا ربانی نے کہاہے کہ امریکی وزیر خارجہ کے آئی ایم ایف کے حوالے سے بیان سے واضح ہوچکا ہے کہ یہ مالیاتی ادارے سامراجی قوتوں کے آلہ کار بن چکے ہیں ۔سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کے… Continue 23reading پاکستان کو امریکی مرضی کا پابند بنانے کیلئے امریکہ کی گھنائونی سازش بے نقاب، اپوزیشن کی بڑی جماعت نے عمران خان کو حکومت سنبھالنے سے پہلے ہی خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بڑی پیش کش کر دی