پاکستا ن سے درآمد کی جانے والی سپاری ’’تلسی پان مصالحہ ‘‘دراصل منشیات ہے،امریکی ریاست ائوہائیوصحت حکام
اوہائیو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیوکے صحت حکام نے خبردارکیاہے کہ پاکستا ن سے درآمد کی جانے والے سپاری ’’تلسی پان مصالحہ ‘‘دراصل منشیات ہے ۔فاکس نیوزکی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھی تلسی پان مصالحہ کے استعما ل سے کینسرہونے کااندیشہ ظاہرکیاہے اورکہاہے کہ نوجوان نسل اس کوبہت زیادہ ا ستعما ل کررہی ہے… Continue 23reading پاکستا ن سے درآمد کی جانے والی سپاری ’’تلسی پان مصالحہ ‘‘دراصل منشیات ہے،امریکی ریاست ائوہائیوصحت حکام