عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں بہتری ۔۔دونوں ممالک کے درمیان کل کس تنازع پر اسلام آباد میں مذاکرات ہونگے؟شیڈول جاری
اسلام آباد\نئی دہلی(آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی ایشوز پر مذاکرات کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے‘جس میں پاکستان کی جانب سے دریائے چناب پر بھارت کے بنائے گئے 2آبی منصوبوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق پاک‘بھارت آبی ایشوز پر مذاکرات سے متعلق بھارتی واٹر کمیشن کی سربراہی میں… Continue 23reading عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں بہتری ۔۔دونوں ممالک کے درمیان کل کس تنازع پر اسلام آباد میں مذاکرات ہونگے؟شیڈول جاری