وزیراعلی پنجاب نے کا ہنگامی ایکشن ! بڑ ا حکم جاری کر دیا
لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایمبولینس کو راستہ دینے کے لیے وی آئی پی موومنٹ روکنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔وزیراعلی پنجاب کے حکم نامے کے مطابق ایمبولینس کو گزرنے کا راستہ دینے کے لیے ہر قسم کی وی آئی پی موومنٹ روک دی جائے گی۔ حکم نامے میں کہا… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب نے کا ہنگامی ایکشن ! بڑ ا حکم جاری کر دیا