ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

سیاسی تعطل کا خاتمہ،محمدالحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر منتخب

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

سیاسی تعطل کا خاتمہ،محمدالحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر منتخب

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کی پارلیمان نے سنی رکن محمد ریکان الحلبوسی کو نیا اسپیکر منتخب کر لیاہے۔اس کے ساتھ ہی 12 مئی کو منعقدہ عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کے لیے جاری سیاسی تعطل کے خاتمے کی راہ بھی ہموار ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق 39 سالہ محمد الحلبوسی اگست 2017ء میں مغربی صوبہ… Continue 23reading سیاسی تعطل کا خاتمہ،محمدالحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر منتخب

وزیر خارجہ کا دورہ کابل !پاکستان نے افغانستان کو بڑی خوشخبری سنادی شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کیا چیز افغان صدر اشرف غنی کےحوالے کر دی ؟ دھماکے دار تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

وزیر خارجہ کا دورہ کابل !پاکستان نے افغانستان کو بڑی خوشخبری سنادی شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کیا چیز افغان صدر اشرف غنی کےحوالے کر دی ؟ دھماکے دار تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور افغانستان نے مشترکہ چیلجنز سے نمٹنے،قیام امن کیلئے کام ،افغان مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے اور جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ کو دوبارہ فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ افغانستان سے درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی بھی ختم کردی گئی ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے وزیر خارجہ… Continue 23reading وزیر خارجہ کا دورہ کابل !پاکستان نے افغانستان کو بڑی خوشخبری سنادی شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کیا چیز افغان صدر اشرف غنی کےحوالے کر دی ؟ دھماکے دار تفصیلات سامنے آگئیں

بصرہ میں احتجاج روکنے کے لیے ریزرو فورس تشکیل دینے کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

بصرہ میں احتجاج روکنے کے لیے ریزرو فورس تشکیل دینے کا اعلان

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں سرگرم الحشد الشعبی شیعہ ملیشیا نے ایرانی باسیج ملیشیا کی راہ پر چلتے ہوئے شورش زدہ شہربصرہ میں احتجاجی تحریک دبانے کے لیے ایک متوازی فورس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کی باسیج ملیشیا بھی ملک میں ریزرو فورس کے طورپر سپاہ پاسداران انقلاب کے ماتحت… Continue 23reading بصرہ میں احتجاج روکنے کے لیے ریزرو فورس تشکیل دینے کا اعلان

انصاف کا بول بالا ! پی ٹی آئی نے 5اہم ترین پارٹی رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

انصاف کا بول بالا ! پی ٹی آئی نے 5اہم ترین پارٹی رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 5رہنمائوں کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پرپارٹی رکنیت ختم کر دی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق انتخابات کی میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی وجہ سےتحریک انصاف نے 5پارٹی رہنمائوں کی رکنیت ختم کر دی ۔ پانچوں رہنمائوں نے پارٹی کو یقین دہانی کرانے باوجود آزاد اامیدوار… Continue 23reading انصاف کا بول بالا ! پی ٹی آئی نے 5اہم ترین پارٹی رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا

دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شامی رجیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل نے میزائل حملے میں اسلحہ کے ایک گودام کو نشانہ بنایا ہے۔شامی خبر رساں اداروں نے… Continue 23reading دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ

نواز شریف کی رہائی کی مدت میں کتنے روز توسیع کا امکان ہے؟ شہبازشریف سرگرم ہوگئے،قانونی ماہرین نے بھی بڑا نقطہ اٹھا دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

نواز شریف کی رہائی کی مدت میں کتنے روز توسیع کا امکان ہے؟ شہبازشریف سرگرم ہوگئے،قانونی ماہرین نے بھی بڑا نقطہ اٹھا دیا

اسلام آباد(اے این این ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائی کی مدت40روز تک بڑھانے کیلئے شہباز شریف نے اعلیٰ حکام سے رابطے کر لئے ،جاتی امراء کو سب جیل قرار دئیے جانے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ… Continue 23reading نواز شریف کی رہائی کی مدت میں کتنے روز توسیع کا امکان ہے؟ شہبازشریف سرگرم ہوگئے،قانونی ماہرین نے بھی بڑا نقطہ اٹھا دیا

آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش ہو کرکیا کرنے والا ہوں ؟ میئر کراچی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش ہو کرکیا کرنے والا ہوں ؟ میئر کراچی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (آن لائن) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کا مقدمہ تیار کرلیا ہے، آج وزیر اعظم کے سامنے پیش کروں گا، آئندہ چند دنوں میں جو وفاقی کابینہ کے وزراء حلف اٹھائیں گے ان میں ایم کیو ایم پاکستان کا بھی ایک وزیر شامل ہوگا، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی… Continue 23reading آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش ہو کرکیا کرنے والا ہوں ؟ میئر کراچی نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی تا میانوالی ٹرین ۔۔سعد رفیق نے شیخ رشید کے دعوے کا پول کھول دیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

راولپنڈی تا میانوالی ٹرین ۔۔سعد رفیق نے شیخ رشید کے دعوے کا پول کھول دیا،سنسنی خیز انکشافات

لاہور(اے این این)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں،دو نئی مسافر ٹرینیں بیس روز میں تیار نہیں ہوئیں بلکہ یہ ٹریک بولان میل کے لئے پہلے سے اپ گریڈ کئے گئے تھے۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید… Continue 23reading راولپنڈی تا میانوالی ٹرین ۔۔سعد رفیق نے شیخ رشید کے دعوے کا پول کھول دیا،سنسنی خیز انکشافات

مسجد نبوی میں سعودی سکیورٹی اہلکار کا ایسا سلوک کہ ایران کے حاجی بھی حیران رہ گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

مسجد نبوی میں سعودی سکیورٹی اہلکار کا ایسا سلوک کہ ایران کے حاجی بھی حیران رہ گئے

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر ایک فوٹیج کافی مقبول ہورہی ہے جس میں مسجد نبوی میں سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار محمد الحربی کو ایرانی حجاج کرام سے ان کی قومی زبان فارسی میں بات کرتے، ان کی رہ نمائی کرتے اور انہیں خوش آمدید کہتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading مسجد نبوی میں سعودی سکیورٹی اہلکار کا ایسا سلوک کہ ایران کے حاجی بھی حیران رہ گئے