جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وسیم اکرم نے چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح تْکا قراردیدیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

وسیم اکرم نے چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح تْکا قراردیدیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف کے خلاف پاکستان کی جیت کو تکا قرار دے دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں قومی ٹیم کی… Continue 23reading وسیم اکرم نے چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح تْکا قراردیدیا

آدھی رات کو بیدار ہونا کسی بیماری کی علامت؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

آدھی رات کو بیدار ہونا کسی بیماری کی علامت؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زندگی میں نیند کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، جس کی کمی بیمار کرسکتی ہے تو مناسب وقت تک سونا لمبی زندگی کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک رات کی خراب نیند اگلا دن خراب کرسکتی ہے یعنی کام پر توجہ نہیں رہتی یا غلط کرنے لگتے ہیں۔ تاہم نیند… Continue 23reading آدھی رات کو بیدار ہونا کسی بیماری کی علامت؟

کھانسی سے نجات دلانے میں مددگار ٹوٹکے

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

کھانسی سے نجات دلانے میں مددگار ٹوٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کھانسی کی تکلیف کا سامنا کس شخص کو نہیں ہوتا اور اکثر یہ مختلف مشکلات کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔ اگر آپ کھانسی کے شکار ہیں تو کسی مہنگی دوا یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے قبل ان قدرتی نسخوں کو استعمال کرکے دیکھیں جو آپ کو گھر بیٹھے آرام دلا… Continue 23reading کھانسی سے نجات دلانے میں مددگار ٹوٹکے

نئے پاکستان میں سب کا احتساب!! احتساب کے ڈر سے سینکڑوں بیوروکریٹس بیرون ملک بھاگنے کی تیاریوں میں مصروف!!کن ممالک میں امیگریشن کیلئے اپلائی کر دیا؟جانئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

نئے پاکستان میں سب کا احتساب!! احتساب کے ڈر سے سینکڑوں بیوروکریٹس بیرون ملک بھاگنے کی تیاریوں میں مصروف!!کن ممالک میں امیگریشن کیلئے اپلائی کر دیا؟جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے پاکستان میں سب کا احتساب، احتساب کے ڈر سے سینکڑوں بیوروکریٹس بیرون ملک بھاگنے کی تیاریوں میں مصروف ، سینکڑوں نے یورپی ممالک میں امیگریشن حاصل کرنے کیلئے کیسز فائل کر دئیے، قومی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے… Continue 23reading نئے پاکستان میں سب کا احتساب!! احتساب کے ڈر سے سینکڑوں بیوروکریٹس بیرون ملک بھاگنے کی تیاریوں میں مصروف!!کن ممالک میں امیگریشن کیلئے اپلائی کر دیا؟جانئے

سویڈش پارلیمنٹ : تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم برطرف

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

سویڈش پارلیمنٹ : تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم برطرف

اسٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک )سویڈش پارلیمینٹ نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اپنے وزیراعظم کو برطرف کردیا،349اراکین میں سے 204 نے برطرفی کے حق میں جبکہ 142نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یورپی ملک سویڈن کی پارلیمنٹ نے تحریکِ عدم اعتماد کے ذریعے اپنے وزیراعظم کو برطرف کردیا ، اس طریقے سے… Continue 23reading سویڈش پارلیمنٹ : تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم برطرف

پاکستان ٹیم اب بھی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مکی آرتھر

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

پاکستان ٹیم اب بھی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مکی آرتھر

دبئی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ پاکستان ٹیم اب بھی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ٹیم بھارت سے بدترین شکست کے بعد بنگلہ دیش کو ہرا کر دباؤ سے نکلنا چاہتی ہے۔ایک انٹرویومیں مکی آرتھر نے کہاکہ کھلاڑی (آج)بدھ کو بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے… Continue 23reading پاکستان ٹیم اب بھی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مکی آرتھر

فکسنگ کے انکشافات : عمر اکمل کی فائل بند نہیں ہوئی، آئی سی سی تحقیقات جاری

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

فکسنگ کے انکشافات : عمر اکمل کی فائل بند نہیں ہوئی، آئی سی سی تحقیقات جاری

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ہر وقت تنازعات کی زد میں رہنے والے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے کیس کے حوالے سے انٹرنیشنل جنرل مینیجر اینٹی کرپشن یونٹ ایلکس مارشل نے کہاہے کہ عمر اکمل کی فائل بند نہیں ہوئی ہے اور ان کے خلاف تحقیقات ابھی جاری ہیں۔واضح رہے… Continue 23reading فکسنگ کے انکشافات : عمر اکمل کی فائل بند نہیں ہوئی، آئی سی سی تحقیقات جاری

میکسیکو، بارشوں کے سبب طغیانی، 5افراد ہلاک،9لاپتہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

میکسیکو، بارشوں کے سبب طغیانی، 5افراد ہلاک،9لاپتہ

میکسیکو(انٹرنیشنل ڈیسک )مگربی میکسیکو میں بارشوں سے طغیانی کے سبب5افراد ہلاک جب کہ 9لا پتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی میکسیکو میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق،اب تک 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ جوتیو نامی دریا… Continue 23reading میکسیکو، بارشوں کے سبب طغیانی، 5افراد ہلاک،9لاپتہ

وزیر اعظم ہاؤس،گورنر ہاؤسز کے بعد سرکاری ریسٹ ہاؤسز کا نمبر آگیا ،جانتے ہیں ریسٹ ہاؤسز کو کس کام کیلئے استعمال کیا جائیگا؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

وزیر اعظم ہاؤس،گورنر ہاؤسز کے بعد سرکاری ریسٹ ہاؤسز کا نمبر آگیا ،جانتے ہیں ریسٹ ہاؤسز کو کس کام کیلئے استعمال کیا جائیگا؟

لاہور(اے این این)وزیراعظم ہاؤس اورگورنر ہاؤسز کے بعد سرکاری ریسٹ ہاؤسز کی باری آ گئی ، پنجاب حکومت نے ذرائع آمدن بڑھانے کیلئے تمام سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو کمرشل بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ریسٹ ہاؤسزبڑی کمپنیوں کوماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرلیزکرنے پرغور کیا جا… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس،گورنر ہاؤسز کے بعد سرکاری ریسٹ ہاؤسز کا نمبر آگیا ،جانتے ہیں ریسٹ ہاؤسز کو کس کام کیلئے استعمال کیا جائیگا؟