خیبر پختونخوا میں خوشحالی کے دعوے کرنے والوں کے منہ پر زور دار طمانچہ 8 ماہ کے دوران کتنے افراد نے خودکشی کی؟دل دہلا دینے والے انکشافات
مالاکنڈ(سی پی پی) صوبہ خیبرپختونخوا کے مالا کنڈ ڈویژن کے 7 اضلاع میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 346 افراد نے خودکشی کی، جن میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے 8 ماہ میں سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات سوات میں ہوئے، جہاں 222… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں خوشحالی کے دعوے کرنے والوں کے منہ پر زور دار طمانچہ 8 ماہ کے دوران کتنے افراد نے خودکشی کی؟دل دہلا دینے والے انکشافات