بلین ٹری سونامی نرسری کو آگ لگادی گئی ٗہزاروں پودے جل گئے ،آگ کس نے اور کیوں لگائی؟ حیرت انگیز انکشافات
لکی مروت (این این آئی)مقامی پولیس نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آگ کے نتیجے میں ہزاروں نو خیز پودے جل گئے۔پولیس نے ابتدائی معلومات دیتے ہوئے کہا کہ نامعلوم افراد نے جنگل کے نگراں سے مبینہ دشمنی میں آگ لگائی۔انہوں نے کہاکہ معاملے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔واضح… Continue 23reading بلین ٹری سونامی نرسری کو آگ لگادی گئی ٗہزاروں پودے جل گئے ،آگ کس نے اور کیوں لگائی؟ حیرت انگیز انکشافات