پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

باکسر عامر خان ایک اور تنازعہ کا شکار ، خواجہ سرا سے تعلق کا انکشاف سامنے آگیا ،عامر خان نے انہیں کیا آفرکی تھی ؟ تلولا ایو نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

باکسر عامر خان ایک اور تنازعہ کا شکار ، خواجہ سرا سے تعلق کا انکشاف سامنے آگیا ،عامر خان نے انہیں کیا آفرکی تھی ؟ تلولا ایو نے بھانڈا پھوڑ دیا

لندن( آن لائن )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک اور تنازع میں پھنس گئے ۔ایک خواجہ سرا کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے۔خواجہ سرا ماڈل تلولا ایو نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ انہیں باکسر عامر خان کی جانب سے انسٹاگرام پر میسج موصول ہوا جس میں باکسر نے انہیں پرکشش قرار… Continue 23reading باکسر عامر خان ایک اور تنازعہ کا شکار ، خواجہ سرا سے تعلق کا انکشاف سامنے آگیا ،عامر خان نے انہیں کیا آفرکی تھی ؟ تلولا ایو نے بھانڈا پھوڑ دیا

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

کراچی(آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغازمثبت ہوا تاہم جلد ہی کاروباری اشاریہ منفی رجحان اختیار کر گیا۔کاروبار کی ابتداء میں گزشتہ روز کا مثبت رجحان برقرار رکھنے والے بازار حصص کے کے ایس ای 100 انڈیکس میں 115 پوئنٹس تک کا اضافہ ہوا۔ اس کے بعد مارکیٹ میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

پاکستان ، بھارت کے جوہری منصوبوں تک پہنچ گیا خبر ملتے ہی دشمن ملک میں کھلبلی مچ گئی، مودی سرکار نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان ، بھارت کے جوہری منصوبوں تک پہنچ گیا خبر ملتے ہی دشمن ملک میں کھلبلی مچ گئی، مودی سرکار نے بڑا حکم جاری کر دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور امریکہ بھارت کے جوہری منصوبوں تک پہنچ گئے، پاکستان کسی بھی وقت بھارت میں موجود اپنے مخبروں کے ذریعے تباہی مچانے کی صلاحیت رکھتا ہے، امریکی ماہرین کے انتباہ نے بھارت میں کھلبلی مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی… Continue 23reading پاکستان ، بھارت کے جوہری منصوبوں تک پہنچ گیا خبر ملتے ہی دشمن ملک میں کھلبلی مچ گئی، مودی سرکار نے بڑا حکم جاری کر دیا

جنک فوڈ کی لت سیگریٹ یا منشیات سے کم نہیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

جنک فوڈ کی لت سیگریٹ یا منشیات سے کم نہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جنک فوڈ کھانا چھوڑنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ اس کی وجہ صرف یہ نہیں کہ جنک فوڈ کا ذائقہ بہت مزیدار ہوتا ہے بلکہ ایک نئی تحقیق کے مطابق اسے کھانا بھی کسی لت سے کم نہیں ہے، جسے چھوڑنے کی کوشش کبھی کبھی… Continue 23reading جنک فوڈ کی لت سیگریٹ یا منشیات سے کم نہیں

ویرات کوہلی انضمام الحق کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

ویرات کوہلی انضمام الحق کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

ممبئی(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے انتہائی قریب ہیں۔ویرات کوہلی نے ٹیسٹ میچز میں اب تک 24 سینچریاں اپنے نام کی ہیں جبکہ انضمام الحق کے پاس 25 سینچریوں کا ریکارڈ… Continue 23reading ویرات کوہلی انضمام الحق کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

شاہ رخ خان نے بچوں کو بگاڑ دیا ہے : گوری خان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

شاہ رخ خان نے بچوں کو بگاڑ دیا ہے : گوری خان

ممبئی(شوبز دیسک)بالی وڈ کے بادشاہ کی اہلیہ گوری خان نے کہاہے کہ شاہ رخ خان خان نے بچوں کو بگاڑ دیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوری خان نے اپنے شوہر شاہ رخ خان کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ انہیں شاہ رخ میں ایک بات ناپسند ہے، گوری کا کہنا تھا کہ کنگ خان… Continue 23reading شاہ رخ خان نے بچوں کو بگاڑ دیا ہے : گوری خان

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،ورلڈ بینک نے پاکستانیوں کے چہروں پرتھوڑی بہت بچی خوشی بھی چھین لی،پی ٹی آئی حکومت بڑی مشکل میں پھنس گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،ورلڈ بینک نے پاکستانیوں کے چہروں پرتھوڑی بہت بچی خوشی بھی چھین لی،پی ٹی آئی حکومت بڑی مشکل میں پھنس گئی

کراچی(این این آئی)ورلڈ بینک نے کہاہے کہ آئندہ برس پاکستانی معیشت کی ترقی کی رفتار سست روی کا شکار ہو سکتی ہے۔اپنی ششمائی رپورٹ میں عالمی بینک نے کہا ہے کہ دو سال کے لیے پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار کم رہے گی جبکہ افراط زر زیادہ رہے گا جس کی وجہ سے غربت… Continue 23reading وہی ہوا جس کا ڈر تھا،ورلڈ بینک نے پاکستانیوں کے چہروں پرتھوڑی بہت بچی خوشی بھی چھین لی،پی ٹی آئی حکومت بڑی مشکل میں پھنس گئی

فیصلہ سازی اور تجربے کا فقدان ،پی ٹی آئی حکومت یوٹرنز سے جان نہ چھڑا سکی آج صبح کیا گیا بڑا فیصلہ اچانک واپس ، یہ فیصلہ کیا تھا؟ وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے حیران کن اعلان کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

فیصلہ سازی اور تجربے کا فقدان ،پی ٹی آئی حکومت یوٹرنز سے جان نہ چھڑا سکی آج صبح کیا گیا بڑا فیصلہ اچانک واپس ، یہ فیصلہ کیا تھا؟ وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے حیران کن اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد سید امین بخاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا، امین بخاری کو خدمات جاری رکھنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ایک بار… Continue 23reading فیصلہ سازی اور تجربے کا فقدان ،پی ٹی آئی حکومت یوٹرنز سے جان نہ چھڑا سکی آج صبح کیا گیا بڑا فیصلہ اچانک واپس ، یہ فیصلہ کیا تھا؟ وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے حیران کن اعلان کر دیا

’’جائیں تو جائیں کہاں،کوئی ہے جو جو اب دے‘‘ آئی ایم ایف کے پاس جانے کا نتیجہ سامنے آنے لگا ،دو وقت کی روٹی مشکل ہوگئی،غریب عوام کا زندہ رہنامحال

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

’’جائیں تو جائیں کہاں،کوئی ہے جو جو اب دے‘‘ آئی ایم ایف کے پاس جانے کا نتیجہ سامنے آنے لگا ،دو وقت کی روٹی مشکل ہوگئی،غریب عوام کا زندہ رہنامحال

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان آ گیا، برائلر گوشت ،فارمی انڈوں اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔لاہورسمیت مختلف شہروں میں پرچون سطح پر برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ برائلر گوشت مزید 10روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر… Continue 23reading ’’جائیں تو جائیں کہاں،کوئی ہے جو جو اب دے‘‘ آئی ایم ایف کے پاس جانے کا نتیجہ سامنے آنے لگا ،دو وقت کی روٹی مشکل ہوگئی،غریب عوام کا زندہ رہنامحال