پرستاروں کی ستائش سے مزید لگن اور جذبے سے کام کر نے کی خواہش پیدا ہوئی : ثناء جاوید
لاہور(شوبز ڈیسک)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ خود احتسابی کی قائل ہوں او ر شاید یہی میری کامیابی کی اصل وجہ بھی ہے ،کسی بھی پراجیکٹ کیلئے اپنے قریبی لوگوں سے بھرپور مشاورت کے بعد حامی بھرتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ کا کہنا تھاکہ اب تک جتنے بھی کردار نبھائے… Continue 23reading پرستاروں کی ستائش سے مزید لگن اور جذبے سے کام کر نے کی خواہش پیدا ہوئی : ثناء جاوید