ٹیکس ایمنسٹی اسکیم: اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے فائدہ اٹھایا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ حاصل کرنے والے افراد کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں، جس کے تحت اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے اسکیم سے استفادہ کیا ہے۔ اس طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مجموعی طور پر ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم: اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے فائدہ اٹھایا











































