تنہائی میں عبادت کرنے کا ایسا فائدہ جسے دنیا کے سائنسدان بھی ماننے پر مجبور ہو گئے
فلاڈلفیا(آن لائن) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے 24 سے… Continue 23reading تنہائی میں عبادت کرنے کا ایسا فائدہ جسے دنیا کے سائنسدان بھی ماننے پر مجبور ہو گئے