ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

مریم نوازنے ’’اداروں‘‘ کو معنی خیز انتباہ کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

مریم نوازنے ’’اداروں‘‘ کو معنی خیز انتباہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا کہ زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی خاموشی پاکستان کے مفاد پر ضرب لگانے کے لئے استعمال کی گئی… Continue 23reading مریم نوازنے ’’اداروں‘‘ کو معنی خیز انتباہ کردیا

ڈیم میں سیاحوں کی کشتی دھماکہ سے تباہ ،خاتون جاں بحق 3خواتین سمیت 6افراد جھلس گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈیم میں سیاحوں کی کشتی دھماکہ سے تباہ ،خاتون جاں بحق 3خواتین سمیت 6افراد جھلس گئے

ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) خان پور ڈیم میں سیاحوں کی کشتی دھماکہ سے تباہ خاتون جاں بحق تین خواتین سمیت چھ افراد جھلس گے ایک حالت تشویش ناک طبی امدا دکے لیے ہسپتال منتقل ذرائع کے مطابق خان پور ڈیم میں حویلیاں کے رہائشی افراد سیر وتفریح کے غرض سے خان پور ڈیم کنارے آئے… Continue 23reading ڈیم میں سیاحوں کی کشتی دھماکہ سے تباہ ،خاتون جاں بحق 3خواتین سمیت 6افراد جھلس گئے

ن لیگ اندرونی طورپر شدید اختلافات کا شکار،نوازشریف اب کیا کرنیوالے ہیں؟ آصف علی زرداری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

ن لیگ اندرونی طورپر شدید اختلافات کا شکار،نوازشریف اب کیا کرنیوالے ہیں؟ آصف علی زرداری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر و سربراہ پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اندرونی طور پر شدید اختلافات کا شکار ہو چکی ہے اور ان اختلافات کو کم کرنے اور پارٹی کے ناراض رہنماؤں کو منانے کیلئے میاں نواز شریف نے 90 بلین روپے کا بجٹ تیار… Continue 23reading ن لیگ اندرونی طورپر شدید اختلافات کا شکار،نوازشریف اب کیا کرنیوالے ہیں؟ آصف علی زرداری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

نیب ریفرنسز پر فرد جرم،نوازشریف نے باضابطہ جواب دیدیا،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

نیب ریفرنسز پر فرد جرم،نوازشریف نے باضابطہ جواب دیدیا،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب ریفرنسز پر فرد جرم کے جواب میں کہا ہے کہ میرے خلاف تحقیقات سیاسی مقاصد کے لئے تھیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں دائر نیب ریفرنسز پر میاں نوازشریف پر نمائندے کے بعد ذاتی طور پر فرد جرم عائد… Continue 23reading نیب ریفرنسز پر فرد جرم،نوازشریف نے باضابطہ جواب دیدیا،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

راولپنڈی میں غیر ملکی کمپنی کے ملازمین پر فائرنگ ،متعددہلاک و زخمی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

راولپنڈی میں غیر ملکی کمپنی کے ملازمین پر فائرنگ ،متعددہلاک و زخمی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں شہر کی صفائی کرنے والی غیر ملکی کمپنی البراک کے ملازمین پر فائرنگ سے 2 ملازمین ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔واقعہ میں زخمی ہونے والے شخص کو تشویش ناک حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ٗ حملہ آور باآسانی فرار ہوگئے۔غیر ملکی کمپنی کے ملازمین پر… Continue 23reading راولپنڈی میں غیر ملکی کمپنی کے ملازمین پر فائرنگ ،متعددہلاک و زخمی

نواز شریف جاچکے وہ اب کبھی واپس نہیں آئیں گے ،عمران خان کا تونسہ شریف میں جلسے سے خطاب

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

نواز شریف جاچکے وہ اب کبھی واپس نہیں آئیں گے ،عمران خان کا تونسہ شریف میں جلسے سے خطاب

تونسہ شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف جاچکے وہ اب کبھی واپس نہیں آئیں گے ٗ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بڑے لوگوں سے ٹیکس اکھٹا کرے گی ٗبڑے چوروں کو پکر کر جیلوں میں ڈالیں گے ٗ پیسہ واپس لائیں گے ٗ ملک میں… Continue 23reading نواز شریف جاچکے وہ اب کبھی واپس نہیں آئیں گے ،عمران خان کا تونسہ شریف میں جلسے سے خطاب

دنیا بھر کی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری ،معروف پاکستانی بھی شامل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا بھر کی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری ،معروف پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے شائع کیے جانے والے میگزین دی مسلم 500 نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر راج کرنے والی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں اداکار سلمان خان پہلے نمبر پر اور باکستانی گلوکار عاطف اسلم 18… Continue 23reading دنیا بھر کی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری ،معروف پاکستانی بھی شامل

کینیڈاجانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

کینیڈاجانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں پاکستان ہائی کمشنر طارق اعظم خان نے کہاہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے تاجر برادری کو سہولیات دینا ہوں گی، کینیڈا کا ویزا حاصل کرنے کے لیے پاکستانی طلبہ اور تاجر حضرات کو ایک طویل عمل سے گزرنا پڑتا ہے، جس سے وقت کا… Continue 23reading کینیڈاجانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

تیاریاں مکمل،کاؤنٹ ڈاؤن شروع،تین امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کوریا پہنچ گئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

تیاریاں مکمل،کاؤنٹ ڈاؤن شروع،تین امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کوریا پہنچ گئے،دھماکہ خیز اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور جنوبی کوریا نے ہفتہ کو مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دی ہیں جس میں تین امریکی طیارہ بردار بحری جہاز بھی شریک ہیں،فوجی حکام ان مشقوں کو شمالی کوریا کے لیے ایک واضح انتباہ سے تعبیر کر رہے ہیں۔چار روز تک جاری رہنے والی یہ مشقیں جنوبی کوریا کے مشرقی… Continue 23reading تیاریاں مکمل،کاؤنٹ ڈاؤن شروع،تین امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کوریا پہنچ گئے،دھماکہ خیز اعلان

1 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 4,638