کراچی ایئر پورٹ پر حملہ! گرفتار ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات
کراچی(آن لائن)کراچی ایئر پورٹ حملے کے سہولت کار ندیم برگر عرف ملا کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ندیم برگر ساتھیوں کیساتھ مل کر زمینیں قبضہ کرکے فروخت کرکے کروڑوں کی آمدن کالعدم تنظیموں کو بھجواتا تھا۔ ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ 2009 میں ہل پارک کے… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ پر حملہ! گرفتار ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات











































