ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

افغانستان سے دہشتگردوں کا بڑا حملہ کتنے پاکستانی اہلکار شہید ہو گئے؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017

افغانستان سے دہشتگردوں کا بڑا حملہ کتنے پاکستانی اہلکار شہید ہو گئے؟

خیبر ایجنسی ، پشا ور (آن لائن)پاک افغان بارڈر کے قریب دہشتگردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سرحد پار سے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں… Continue 23reading افغانستان سے دہشتگردوں کا بڑا حملہ کتنے پاکستانی اہلکار شہید ہو گئے؟

پاکستانی شہری نے سعودی عرب میں تاریخ رقم کر دی کس طرح آگ میں جلنے والے سعودی خاندان کو بچا لیا؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017

پاکستانی شہری نے سعودی عرب میں تاریخ رقم کر دی کس طرح آگ میں جلنے والے سعودی خاندان کو بچا لیا؟

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم ایک باہمت پاکستانی نے جلتی ہوئی کار میں پھنس جانے والی سعودی فیملی کی جانیں بچا کر جوانمردی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق محمد یحییٰ منصور نے نہ صرف دہکتے ہوئے شعلے بجھا کر گاڑی میں سے سعودی فیملی کو نکالا… Continue 23reading پاکستانی شہری نے سعودی عرب میں تاریخ رقم کر دی کس طرح آگ میں جلنے والے سعودی خاندان کو بچا لیا؟

پاکستان کا دل ۔۔لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

پاکستان کا دل ۔۔لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مال روڈ دھماکے کی تحقیقات آگے بڑھنے لگیں۔ تحقیقاتی اداروں کو بڑی کامیابی ملی۔ حملے کے مرکزی کردار انوار الحق کی نشاندہی پر سی ٹی نے سرکلر روڈ کے ایک دربار کے قریب چھاپہ مارا اور چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔پکڑے گئے دہشت گردوں میں عرفان خان، عطاءالرحمان، عبد اللہ،… Continue 23reading پاکستان کا دل ۔۔لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

بھارت سے پاکستان آئی ہوئی اہم مذہبی شخصیت لاہور سے لاپتہ ہو گئی، کہاں گئے؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017

بھارت سے پاکستان آئی ہوئی اہم مذہبی شخصیت لاہور سے لاپتہ ہو گئی، کہاں گئے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سجادہ نشین درگاہ حضرت نظام الدین اولیا دہلی کے سید آصف علی نظامی ساتھی سمیت لاہور سے لاپتہ ہو گئے۔ ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہپاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نےدفتر خارجہ کو گمشدگی سے متعلق اطلاع دی ہےاورمدد کی درخواست کی ہے۔اس حوالے سے تمام متعلقہ ادارے معاملے کو دیکھ رہے… Continue 23reading بھارت سے پاکستان آئی ہوئی اہم مذہبی شخصیت لاہور سے لاپتہ ہو گئی، کہاں گئے؟

’’ظلم آخر ظلم ہے۔۔ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’ظلم آخر ظلم ہے۔۔ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ‘‘

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں ضلع کپواڑہ کے علاقے جگتیال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سات سالہ بچی کنیزہ کی شہادت پر علاقے میں لوگوںنے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ بھارتی فوجیوںنے تلاشی اور محاصرے کی ایک… Continue 23reading ’’ظلم آخر ظلم ہے۔۔ بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ‘‘

’’میں نے اپنی ریکارڈ ساز اننگ کس حالت میں کھیلی ؟ ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’میں نے اپنی ریکارڈ ساز اننگ کس حالت میں کھیلی ؟ ‘‘

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقا کے کرکٹر ہر شل گبز نے کہاہے کہ 434 رن کی ہدف کے تعاقب میں ان کی اننگز نشے کی حالت میں تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صرف 111 گیندوں پر 175 رنز بنانے والے ہرشل گبز نے بتایا کہ 11 سال پہلے جس دن کینگروز کی جی بھر… Continue 23reading ’’میں نے اپنی ریکارڈ ساز اننگ کس حالت میں کھیلی ؟ ‘‘

’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟

گوجرانوالہ(آئی این پی )گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میں تین افراد کے قتل میں ملوث سزائے موت کے قیدی و سابق پولیس اہلکار گلزار کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔  مجرم نے 2002 میں ضلع کچہری میں فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق  تین افراد کے قتل میں سزائے موت… Continue 23reading ’’قانون کا بول بالا ‘‘ پاکستانی عدالت کا تاریخی فیصلہ ۔۔قانون کے رکھوالے کو پھانسی دیدی گئی ۔۔ وجہ کیا تھی؟

دیپیکا پڈوکون نے منگنی سے پہلے ہی رنویر سنگھ سے راہیں جدا کرلیں

datetime 17  مارچ‬‮  2017

دیپیکا پڈوکون نے منگنی سے پہلے ہی رنویر سنگھ سے راہیں جدا کرلیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنے قریبی دوست رنویر سنگھ کی بجائے رنبیر کے ساتھ انسٹا گرام پر ہولی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے جس سے ایک بار پر اداکارہ کی رنویر سے علیحدگی کی افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون نے منگنی سے پہلے ہی رنویر سنگھ سے راہیں جدا کرلیں

’’میں مولویوں کو لے کر وینا کے خلاف یہ کام کروں گا ‘‘ اسد خٹک نے وینا ملک کو بلیک میل کرنے کیلئے کیا دھمکی دیدی ؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017

’’میں مولویوں کو لے کر وینا کے خلاف یہ کام کروں گا ‘‘ اسد خٹک نے وینا ملک کو بلیک میل کرنے کیلئے کیا دھمکی دیدی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا طارق جمیل کی مصالحت کی کوششیں بے سود، اداکارہ وینا ملک نے اسد خٹک کیساتھ صلح کرنے سے انکار کر دیا ۔نجی ٹی وی کے دعویٰ کے مطابق اپنے حالیہ بیان میں وینا ملک کا کہنا ہے کہ” اسد خٹک دوغلہ ہے سکرین پر کچھ اور پیچھے کچھ کہتا ہے… Continue 23reading ’’میں مولویوں کو لے کر وینا کے خلاف یہ کام کروں گا ‘‘ اسد خٹک نے وینا ملک کو بلیک میل کرنے کیلئے کیا دھمکی دیدی ؟