ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

datetime 18  مارچ‬‮  2017

ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ، ﻗﺮﺽ ﺧﻮﺍﮦ ﻧﮯ ﻗﺮﺿﺪﺍﺭ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﯿﻞ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﮨﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺕ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺷﺨﺺ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻗﺮﺽ ﺩﺍﺭ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﭘﺮ ﺗﺮﺱ ﺁ ﮔﯿﺎ، ﺍس ﻨﮯ ﻗﺮﺽ ﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﻗﺮﺽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻓﺮ ﮐﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻗﺮﺽ ﺩﺍﺭ… Continue 23reading ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺍﯾﺴﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﻮﺭﮮﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ

datetime 18  مارچ‬‮  2017

ﺍﯾﺴﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﻮﺭﮮﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ

ﺍﯾﮏ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﮩﺖ ﺭﺣﻢ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﺗﮭﺎ-ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺗﻤﺎﻡﺭﻋﺎﯾﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍُﺳﮯﺧﻮﺏﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽ-ﺍﺳﯽ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺴﺎﻥﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯﻧﯿﮏ ﺩﻝﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺤﻔﮧﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ- ﺍﺱ… Continue 23reading ﺍﯾﺴﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﻮﺭﮮﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ

’’پی ایس ایل میں 2نمبری ‘‘ پی سی بی اور ایف آئی اے ایکٹو ہو گئے۔۔ اہم اعلان کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

’’پی ایس ایل میں 2نمبری ‘‘ پی سی بی اور ایف آئی اے ایکٹو ہو گئے۔۔ اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ،پاکستان کرکٹ بورڈنے ایف آئی اے کو اپنی تحقیقات مکمل ہونے تک کھلاڑیوں کے موبائل ڈیٹا و دیگر معاملات تک رسائی دینے سے انکار کردیا،انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ روز پی سی بی کے ہونے والے ہائی پروفائل اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے جب تک… Continue 23reading ’’پی ایس ایل میں 2نمبری ‘‘ پی سی بی اور ایف آئی اے ایکٹو ہو گئے۔۔ اہم اعلان کردیا

اسامہ بارے پاکستانی خفیہ اداروں کی ناکامی کا میں ذمہ دار نہیں، تحقیقات شروع ہوئی تو سب کچھ سامنے لے آئوں گا حسین حقانی خم ٹھونک کر میدان میں آگئے، کیا کرنے جا رہے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2017

اسامہ بارے پاکستانی خفیہ اداروں کی ناکامی کا میں ذمہ دار نہیں، تحقیقات شروع ہوئی تو سب کچھ سامنے لے آئوں گا حسین حقانی خم ٹھونک کر میدان میں آگئے، کیا کرنے جا رہے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ میں نے مضمون کسی کی توجہ حاصل کرنے کیلئے نہیں لکھا ٗ میرا مقصد قبرستان کے پاس سے گزرنا تھا گڑھے مردے اکھاڑنا نہیں ۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں حسین حقانی نے کہاکہ میں نے یہ… Continue 23reading اسامہ بارے پاکستانی خفیہ اداروں کی ناکامی کا میں ذمہ دار نہیں، تحقیقات شروع ہوئی تو سب کچھ سامنے لے آئوں گا حسین حقانی خم ٹھونک کر میدان میں آگئے، کیا کرنے جا رہے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

10روپے دیکر یہ کام کروا سکتے ہیں، نادرا حکام کا اہم اعلان سامنے آگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

10روپے دیکر یہ کام کروا سکتے ہیں، نادرا حکام کا اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا نے مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق کیلئے کروڑوں روپے مانگ لئے۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری ڈیٹا کی تصدیق کے لیے نادرا نے ادارہ شماریات سے کروڑوں روپے مانگ لیےہیں ۔ڈیٹا کی تصدیق کے حوالے سے نادرا حکام نے ادارہ شماریات کو ڈیٹا تصدیق کیلئے فی ایس ایم ایس 10 روپے… Continue 23reading 10روپے دیکر یہ کام کروا سکتے ہیں، نادرا حکام کا اہم اعلان سامنے آگیا

شرمندگی

datetime 18  مارچ‬‮  2017

شرمندگی

میرا کسی بات پر اپنے والد سے کچھ ایسا اختلاف ہوا ۔ میرے ہاتھ میں کچھ درسی کاغذات تھے جو میں نے غصے میں ان کے سامنے میز پر پٹخے اور دروازہ دھڑام سے بند کرتے ہوئے اپنے کمرے میں آ گیا۔بستر پر گر کر، ہونے والی اس بحث پر ایسا دماغ الجھا کہ نیند… Continue 23reading شرمندگی

شکیل آفریدی نہیں بلکہ ایبٹ آباد کے کمپائونڈ میں اسامہ کی موجودگی کی اطلاع کس نے دی اور کتنے کروڑ ڈالر انعام حاصل کیا؟ امریکی صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

شکیل آفریدی نہیں بلکہ ایبٹ آباد کے کمپائونڈ میں اسامہ کی موجودگی کی اطلاع کس نے دی اور کتنے کروڑ ڈالر انعام حاصل کیا؟ امریکی صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)اسامہ کی ایبٹ آباد کے کمپائونڈ میں موجودگی کی نشاندہی کے عوض ریٹائرڈ پاکستانی فوجی افسر نے 2کروڑ ڈالر انعام حاصل کیا۔ امریکی صحافی کا انکشاف،حسین حقانی نے بھی سیمورہرش کے موقف کی تائید کر دی۔ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں تعینات رہنے والے پاکستانی سابق سفیر حسین حقانی نے… Continue 23reading شکیل آفریدی نہیں بلکہ ایبٹ آباد کے کمپائونڈ میں اسامہ کی موجودگی کی اطلاع کس نے دی اور کتنے کروڑ ڈالر انعام حاصل کیا؟ امریکی صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ کی ذہانت

datetime 18  مارچ‬‮  2017

ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ کی ذہانت

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﻭ ﻏﺮﯾﺐ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ: ﺁﭖ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﺟﻮ 1۔ ﺑﻦ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮ۔ 2۔ ﯾﮩﻮﺩ ﻭ ﻧﺼﺎﺭﯼٰ ﮐﮯ ﻗﻮﻝ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮ۔… Continue 23reading ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮﺣﻨﯿﻔﮧ کی ذہانت

’’الیکشن نزدیک ‘‘ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 18  مارچ‬‮  2017

’’الیکشن نزدیک ‘‘ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

فیصل آباد (آئی این پی )وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ریلوکٹوں کے پاس 10سالہ پرانا ثبوت نہیں شریف فیملی نے 40سالہ پرانا ثبوت دیا ہے،عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان سیاسی طور پر ناکام ہوچکے ہیں، ریلوکٹے سن لیں نوازشریف 2018کے بعد بھی… Continue 23reading ’’الیکشن نزدیک ‘‘ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ