اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

شیر میسور ٹیپو سلطان

datetime 27  مارچ‬‮  2017

شیر میسور ٹیپو سلطان

شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ، یہ معروف قول تھا شیر میسور ٹیپو سلطان شہید کا۔ٹیپو سلطان ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف جدوجہد کرنے والے آخری حکمران تھے۔ آپ کا پورا نام فتح علی ٹیپو تھا۔ آپ نے اور آپ کے والد سلطان حیدر علی نے… Continue 23reading شیر میسور ٹیپو سلطان

ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اعلان کردیاگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017

ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اعلان کردیاگیا

حیدرآباد(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے لئے 50 کروڑ روپے کے اجراء ، حیدرآباد کے عوام کے لئے وزیراعظم ہیلتھ کارڈ سکیم شروع کرنے، یونیورسٹی کے قیام ،اس کے لئے ایک ارب روپے دینے ،علاقے میں میٹرو بس چلانے اورحیدرآباد ہوائی اڈاے کو بین الاقوامی معیار کا ایئرپورٹ… Continue 23reading ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اعلان کردیاگیا

حکومت نے صوبہ پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا،حیرت انگیزتفصیلات جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2017

حکومت نے صوبہ پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا،حیرت انگیزتفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) حکومت کاصوبہ پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ ‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری کوجنوبی پنجاب میں تعینات کیاجائیگا اورایک ایڈیشنل چیف سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے معاملات کودیکھے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کے بعدگریڈ22کا افسر جنوبی پنجاب کے عوام کے… Continue 23reading حکومت نے صوبہ پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا،حیرت انگیزتفصیلات جاری

ملک کےمیں بہت کچھ کرسکتاتھالیکن حکمرانوں نے روک کرمجھے ایسانہیں کرنے دیا،ڈاکٹرعبدالقدیرخان

datetime 27  مارچ‬‮  2017

ملک کےمیں بہت کچھ کرسکتاتھالیکن حکمرانوں نے روک کرمجھے ایسانہیں کرنے دیا،ڈاکٹرعبدالقدیرخان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہاہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کاسہراسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکوجاتاہے جنہوں نے دنیابھرسے دشمنی لے کرایٹمی پروگرام شروع کیااورمجھ جیسے نوجوان پربھروسہ کیا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہاکہ ملک کےمیں بہت کچھ کرسکتاتھالیکن حکمرانوں نے روک کرمجھے ایسانہیں کرنے دیا۔انہوں نے انکشاف کیاکہ پاکستان نے ایٹم بم پر 1974… Continue 23reading ملک کےمیں بہت کچھ کرسکتاتھالیکن حکمرانوں نے روک کرمجھے ایسانہیں کرنے دیا،ڈاکٹرعبدالقدیرخان

حضرت عیسٰیؑ اور استاد

datetime 27  مارچ‬‮  2017

حضرت عیسٰیؑ اور استاد

حضرت امام محمد باقرؑ سے منقول ہے کہ جناب عیسٰیؑ پیدائش کے بعد ایک دن میں اتنے بڑے (نظر آ رہے تھے) جیسے دو ماہ کا بچہ ہوتا ہے پھر جب سات ماہ کے ہوئے تو ان کی مادرگرامی ان کا ہاتھ پکڑ کر کاتبوں کے پاس لے گئیں اور ایک استاد کے سامنے انکو… Continue 23reading حضرت عیسٰیؑ اور استاد

میں نے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017

میں نے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا

میں نے اس سے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا اور اسے میکے چهوڑ آیا۔ دراصل میں گهر والوں کے روز روز کے طعنوں سے تنگ آ چکا تها۔ تمہاری بیوی کوئی کام نہیں کرتی” مجهے بهی ایسا ہی لگنے لگا تها۔ آخر تم کیا کرتی ہو سارا دن؟ برتن ، کپڑے ، گهر کی… Continue 23reading میں نے چار ماہ کا بیٹا چهین لیا

نوازشریف کی جگہ آئندہ وزیراعظم چوہدری نثار ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 27  مارچ‬‮  2017

نوازشریف کی جگہ آئندہ وزیراعظم چوہدری نثار ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف کی جگہ آئندہ وزیراعظم چوہدری نثار ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار اور مریم نواز کے نام نئے وزیراعظم کے لئے زیر غور نہیں جبکہ اگلا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بنائے… Continue 23reading نوازشریف کی جگہ آئندہ وزیراعظم چوہدری نثار ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

الله پر یقین

datetime 27  مارچ‬‮  2017

الله پر یقین

ﺍﯾﮏ ﻣﻔﻠﺲ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻏﺬ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺘﺎ؛”ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺩﯾﺪﮮ” ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮔﯿﺲ ﻭﺍﻟﮯ ﻏﺒﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﺍﮌﺍ ﺩﯾﺘﺎ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻭﺍﻗﻊ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘُﻠﺴﯿﺌﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻏﺒﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﻨﺪﯾﺴﮯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﻣﺤﻈﻮﻅ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ،ﭼﻠﻮ… Continue 23reading الله پر یقین

امت مسلمہ کے اچھے دن قریب۔۔۔! راحیل شریف اگرسعودی فوجی اتحاد کے سربراہ بن گئے تو۔۔۔!اہم ترین عہدیدارنے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017

امت مسلمہ کے اچھے دن قریب۔۔۔! راحیل شریف اگرسعودی فوجی اتحاد کے سربراہ بن گئے تو۔۔۔!اہم ترین عہدیدارنے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بنتے ہیں تو وہ امت مسلمہ کے اتحاد کا سبب بنیں گے اور یہ مسلم دنیا کے لئے ایک اچھا قدم ہو گا،جنرل ریٹائر راحیل… Continue 23reading امت مسلمہ کے اچھے دن قریب۔۔۔! راحیل شریف اگرسعودی فوجی اتحاد کے سربراہ بن گئے تو۔۔۔!اہم ترین عہدیدارنے بڑا دعویٰ کردیا