پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

ﻣﻮﺭﺍﻭﺭﺣﮑﯿﻢ

datetime 20  مئی‬‮  2017

ﻣﻮﺭﺍﻭﺭﺣﮑﯿﻢ

ﺍﯾﮏ ﺣﮑﯿﻢ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻡ ﭘﮭﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺳﺮ ﺳﺒﺰ ﻭ ﺷﺎﺩﺍﺏ ﺟﮕﮧ ﻣﯿﮟ ﺍس ﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺭ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ ﻣﻮﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭘﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﮐﮭﯿﮍ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻣﺎﺟﺮﮦ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺑﮍﯼ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﻭﮦ ﻣﻮﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ “ ﺍﮮ ﻃﻮﺱ ! ﮐﯿﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﻮﺍﺱ ﺟﺎﺗﮯ ﺭﮨﮯ… Continue 23reading ﻣﻮﺭﺍﻭﺭﺣﮑﯿﻢ

462ارب روپے کی کرپشن ،ڈاکٹر عاصم کا فیصلہ ہوگیا

datetime 20  مئی‬‮  2017

462ارب روپے کی کرپشن ،ڈاکٹر عاصم کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)کراچی کی احتساب عدلت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر کے خلاف 462ارب روپے کے کرپشن ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3جون تک ملتوی کردی ہے ۔ہفتہ کو کراچی کی احتساب عدالت میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کیخلاف ایس ایس جی میں 462 ارب اورِ… Continue 23reading 462ارب روپے کی کرپشن ،ڈاکٹر عاصم کا فیصلہ ہوگیا

ہم پاکستان کے پھیلائے ہوئے جال میں پھنس گئے،سنگین غلطی ہوگئی،بھارتی جج کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

datetime 20  مئی‬‮  2017

ہم پاکستان کے پھیلائے ہوئے جال میں پھنس گئے،سنگین غلطی ہوگئی،بھارتی جج کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کلبھوشن یادیو کا معاملہ عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں لے جانے کو سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر عالمی عدالت میں لے جانے کا موقع دے دیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مارکنڈے… Continue 23reading ہم پاکستان کے پھیلائے ہوئے جال میں پھنس گئے،سنگین غلطی ہوگئی،بھارتی جج کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

کلبھوشن یادیو،اصل کیس تو اب شروع ہوگا،بھارت پھنس گیا،پاکستان نے وہی اعلان کردیا جس کی توقع تھی

datetime 20  مئی‬‮  2017

کلبھوشن یادیو،اصل کیس تو اب شروع ہوگا،بھارت پھنس گیا،پاکستان نے وہی اعلان کردیا جس کی توقع تھی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ کلبھوشن تک قونصلر رسائی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا ٗبھارتی میڈیا غلط بیانی سے کام لے رہا ہے ٗپاکستان عالمی عدالت میں ایڈہاک جج بھی بھیجے گا اور لیگل ٹیم کو مزید مضبوط کیا جائیگا ٗپاکستان… Continue 23reading کلبھوشن یادیو،اصل کیس تو اب شروع ہوگا،بھارت پھنس گیا،پاکستان نے وہی اعلان کردیا جس کی توقع تھی

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، ایازصادق نے اہم اعلان کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، ایازصادق نے اہم اعلان کردیا

لاہور( این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کسی کے کہنے یا دباؤ پر ہرگز استعفیٰ نہیں دیں گے ،عالمی عدالت انصاف کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی پھانسی روکے جانے کا فیصلہ عارضی ہے ،اس معاملے پر… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، ایازصادق نے اہم اعلان کردیا

ﺑﻠﯽ ﻭﮦ ﭼﺮﺑﯽ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ

datetime 20  مئی‬‮  2017

ﺑﻠﯽ ﻭﮦ ﭼﺮﺑﯽ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺭﻭﻣﯽؒ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺨﯽ ﺧﻮﺭﮦ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻧﭽﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻧﺒﮯ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﺳﮯ ﭼﮑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺨﯽ ﺑﮕﮭﺎﺭﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﻦ ﻏﺬﺍﺋﯿﮟ ﺗﻨﺎﻭﻝ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ – ﯾﮧ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ… Continue 23reading ﺑﻠﯽ ﻭﮦ ﭼﺮﺑﯽ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ

توکل

datetime 20  مئی‬‮  2017

توکل

اشفاق احمد ایک واقعہ لکھتے ہیں کہ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﻣﮑﯿﻨﮏ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻨﮑﭽﺮ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭨﺐ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮔﯿﻠﮯ کئے ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ- ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮔﻨﺪﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﮍ… Continue 23reading توکل

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

datetime 20  مئی‬‮  2017

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﺎﻟﺪ ﺍﻟﺠﺒﻴﺮ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺷﮩﺮﺕ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺒﻠﻎ، ﺧﻄﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ؛ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻭﮦ ﻋﻠﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﮐﺎ… Continue 23reading ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا

datetime 20  مئی‬‮  2017

میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا

سیدنا حضرت صدیق اکبرؓ کے دور خلافت میں مسلیمہ کذاب نے نبوت کا دعویٰ کر دیا‘ اس کذاب نے مشہور تابعی حضرت ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کو کسی طرح گرفتار کر لیا اور کہا کہ تم میری نبوت کا اقرار کر لو‘ وہ کہنے لگے‘ ہرگز نہیں۔ وہ کہنے لگا کہ میں تجھے آگ… Continue 23reading میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا