حکیم الامت کا استقبال
مغلیہ شاہزادہ علامہ اقبالؒ اور دکن کے مشہور علم دوست وزیراعظم مہاراجہ سرکشن پرشاد کے مابین بڑے پرخلوص مراسم تھے اور آپس میں خط و کتابت بھی رہتی تھی۔ ایک بار علامہ اقبالؒ حیدر آباد دکن تشریف لے گئے اور مہاراجہ کشن پرشاد کے ہاں قیام فرمایا۔ مہاراجہ نے علامہ اقبالؒ کی میزبانی اپنی حیثیت… Continue 23reading حکیم الامت کا استقبال