جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ ،میڈیسن ایپ’ہائے ڈاکٹر‘ متعارف

datetime 7  جون‬‮  2017

پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ ،میڈیسن ایپ’ہائے ڈاکٹر‘ متعارف

ملتان(آئی این پی) دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ملتان کے آئی ٹی کے ہونہار طالب علم نے میڈیسن ایپ ‘ہائے ڈاکٹر’ متعارف کروادی، ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے ہی اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے مشورہ بھی لیا جاسکتا ہے اور ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات بھی گھر بیٹھے منگوائی جاسکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ ،میڈیسن ایپ’ہائے ڈاکٹر‘ متعارف

میرا سر زمین پر رکھ دو

datetime 7  جون‬‮  2017

میرا سر زمین پر رکھ دو

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں مرض الوافت میں حضرت عمرؓ کا سر میری ران پر رکھا ہوا تھا تو مجھ سے انہوں نے کہا کہ میرا سر زمین پر رکھ دو میں نے کہا آپ کا سر میر ران پر رہے یا زمین پر اس میں آپ کا کیاحرج ہے؟ فرمایا نہیں زمین پر رکھ… Continue 23reading میرا سر زمین پر رکھ دو

خطرناک تنظیم نے ایرانی پارلیمان اور آیت اللہ خمینی کے مزار پرحملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ،ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

datetime 7  جون‬‮  2017

خطرناک تنظیم نے ایرانی پارلیمان اور آیت اللہ خمینی کے مزار پرحملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ،ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

تہران/اسلام آباد /واشنگٹن /لندن/ماسکو /پیرس/نئی دہلی (آئی این پی) ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر فائرنگ اور خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے جبکہ داعش نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے کی ویڈیوبھی جاری کردی،پاکستان ،بھارت ،افغانستان ،امریکہ ،برطانیہ ،فرانس… Continue 23reading خطرناک تنظیم نے ایرانی پارلیمان اور آیت اللہ خمینی کے مزار پرحملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ،ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

مصر کے سفر کا ایک واقعہ

datetime 7  جون‬‮  2017

مصر کے سفر کا ایک واقعہ

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں حضرت عمرؓ کے زمانہ خلافت میں مصر میں میرے بھائی عبدالرحمن نے اور ان کے ساتھ ابوسروعہ عقبہ بن حارث نے نبیذ پی (پانی میں کھجوریں ڈال دی جاتی تھیں کچھ دیر کھجوریں پڑی رہتی تھیں جس سے وہ پانی میٹھا ہو جاتا تھا اسے نبیذ کہا جاتا تھا۔ زیادہ… Continue 23reading مصر کے سفر کا ایک واقعہ

حضرت عمرؓ کے آخری لمحات

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت عمرؓ کے آخری لمحات

حضرت عمرو بن میمون حضرت عمرؓ کی شہادت کا قصہ ذکر کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے کہا کہ دیکھ مجھ پر کتنا قرض ہے؟ اس کا حساب لگاؤ۔ انہوں نے حساب کر کے بتایا چھیاسی ہزار۔ حضرت عمرؓ نے کہا اگر عمرؓ کے خاندان کے مال… Continue 23reading حضرت عمرؓ کے آخری لمحات

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2017-18ء کیلئے 603 ارب حجم کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ا ضافہ

datetime 7  جون‬‮  2017

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2017-18ء کیلئے 603 ارب حجم کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ا ضافہ

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخواہ اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کیلئے صوبے کا 603 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا ، صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد ا ضافہ تجویز کیا گیا ہے ،جبکہ تعلیم کیلئے 127ارب 91کروڑ ،صحت کے شعبے کیلئے 49ارب27کروڑ،سماجی بہبود و خصوصی تعلیم و… Continue 23reading خیبر پختونخوا کا مالی سال 2017-18ء کیلئے 603 ارب حجم کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ا ضافہ

مجلس امیر کے آداب

datetime 7  جون‬‮  2017

مجلس امیر کے آداب

حضرت عروہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی خدمت میں آیا اور میں نے ان سے کہا اے ابوعبدالرحمن (یہ حضرت عبداللہ بن عمر کی کنیت ہے) ہم اپنے ان امیروں کے پاس بیٹھتے ہیں اور وہ کوئی بات کہتے ہیں اور ہمیں معلوم ہے کہ (یہ بات غلط… Continue 23reading مجلس امیر کے آداب

سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کی تردید ،پاک فوج نے وضاحت کردی

datetime 7  جون‬‮  2017

سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کی تردید ،پاک فوج نے وضاحت کردی

راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب مفاد عام کے پیغامات جعلی ہیں ‘ آئی ایس پی آر صرف اپنی سرکاری ویب سائٹ اور اکاؤنٹ استعمال کرتی ہے ‘ واٹس ایپ کے ذریعے آئی ایس پی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کی تردید ،پاک فوج نے وضاحت کردی

حضورﷺ ابن عمرؓ کا اکرام کرتے ہیں

datetime 7  جون‬‮  2017

حضورﷺ ابن عمرؓ کا اکرام کرتے ہیں

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں میں حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضورﷺ نے اکرام کے لئے میری طرف ایک تکیہ رکھ دیا جس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی لیکن میں (ادب کی وجہ سے) اس پر نہ بیٹھا اور وہ تکیہ یوں میرے اور حضورﷺ کے درمیان پڑا رہا۔