جے آئی ٹی کوکہاں بلایا؟ قطری شہزادے کا موقف بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کے قریبی ذرائع نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کودفتریا گھر آنے کی پیشکش کررکھی ہے تاہم جے آئی ٹی نے بیان کیلئے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا۔ذرائع قطری شیخ حماد بن جاسم کے مطابق شیخ حماد جاسم نے پاناما جے آئی ٹی کودفتریا گھر آنے… Continue 23reading جے آئی ٹی کوکہاں بلایا؟ قطری شہزادے کا موقف بھی سامنے آگیا