بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

نوازشریف بھارتی ایجنٹ اور عدلیہ اور فوج کو تباہ کرنا چاہتا ہے ، وہ شہبازشریف کے ساتھ کیا کریگا؟ شیخ رشید نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

نوازشریف بھارتی ایجنٹ اور عدلیہ اور فوج کو تباہ کرنا چاہتا ہے ، وہ شہبازشریف کے ساتھ کیا کریگا؟ شیخ رشید نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف بھارتی ایجنٹ ہے وہ عدلیہ اور فوج کو تباہ کرنا چاہتا ہے ، وہ ملک کے اداروں کوتباہ کرناچاہتے ہیں وہ ملک کی سیاست میں زمین بوس ہوگئے ، نوازشریف کبھی شہبازشریف کو آگے نہیں آنے دیں گے، عمران خان… Continue 23reading نوازشریف بھارتی ایجنٹ اور عدلیہ اور فوج کو تباہ کرنا چاہتا ہے ، وہ شہبازشریف کے ساتھ کیا کریگا؟ شیخ رشید نے سنگین الزامات عائد کردیئے

انتظار کررہاہوں کہ نواز شریف تحریک کا آغاز کریں ،جیسے ہی وہ میدان میں آئیں گے ہم کیا کرینگے؟ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

انتظار کررہاہوں کہ نواز شریف تحریک کا آغاز کریں ،جیسے ہی وہ میدان میں آئیں گے ہم کیا کرینگے؟ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتظار کررہاہوں کہ نواز شریف تحریک کا آغاز کریں ،جیسے ہی آپ میدان میں آئیں گے دوسری طرف میں بھی آپ کا مقابلہ کروں گا،ہر کرپٹ سیاستدان نواز شریف کے ساتھ ہے ،امپائرز کوبھی بلالواس کے باوجود نوازشریف کوشکست دیں گے،… Continue 23reading انتظار کررہاہوں کہ نواز شریف تحریک کا آغاز کریں ،جیسے ہی وہ میدان میں آئیں گے ہم کیا کرینگے؟ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کے دوسرے فیز کا آغاز،حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کے دوسرے فیز کا آغاز،حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کا دوسرا فیز 24 دسمبر کو شروع ہو گا۔ عاشقان رسول ختم نبوت کے غداروں کا تعاقب جاری رکھیں گے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تلوار شہباز شریف کے سر پر لٹک… Continue 23reading پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کے دوسرے فیز کا آغاز،حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ پھرپاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے،پاکستان کے ساتھ اعتماد کا ماحول پیدا کرنے کا مقصد کیا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ پھرپاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے،پاکستان کے ساتھ اعتماد کا ماحول پیدا کرنے کا مقصد کیا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ بھی پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے ،عبداللہ عبداللہ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے ،پاکستان کے ساتھ اعتماد کا ماحول پیدا کرنے کا مقصد دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس ملک میں دہشتگردی کے محفوظ… Continue 23reading افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ پھرپاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے،پاکستان کے ساتھ اعتماد کا ماحول پیدا کرنے کا مقصد کیا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

خطرناک دہشت گرد تنظیم نے کوئٹہ کے چر چ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

خطرناک دہشت گرد تنظیم نے کوئٹہ کے چر چ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

قاہرہ /لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے کوئٹہ کے چر چ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔اتوار کو برطانوی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش کی اعماق نیوز ایجنسی کے ذریعے جاری آن لائن بیان میں کوئٹہ میں چر چ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی ذمہ… Continue 23reading خطرناک دہشت گرد تنظیم نے کوئٹہ کے چر چ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

برطانیہ سے جدید ترین جنگی جہاز خریدنے کے بعد قطرنئی پریشانی کا شکارہوگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

برطانیہ سے جدید ترین جنگی جہاز خریدنے کے بعد قطرنئی پریشانی کا شکارہوگیا،حیرت انگیزانکشافات

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست قطر اپنی دفاعی طاقت کا حجم بڑھانے بالخصوص فضائی شعبے کے لیے دوسرے ملکوں سے نئے معاہدوں ایک طرف اربوں ڈالر کی رقوم خرچ کررہا ہے مگر دوسری طرف دوحہ کو جنگی طیاروں کو اڑانے کے لیے پیشہ ور ماہرین اور افرادی قوت کی شدید قلت کا سامنا ہے۔عرب ٹی… Continue 23reading برطانیہ سے جدید ترین جنگی جہاز خریدنے کے بعد قطرنئی پریشانی کا شکارہوگیا،حیرت انگیزانکشافات

ٹرمپ کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا اعلان ، اگر امریکہ نے اعلان واپس نہ لیا تو پھر کھلی جنگ ہو گی ،پاکستان میں بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

ٹرمپ کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا اعلان ، اگر امریکہ نے اعلان واپس نہ لیا تو پھر کھلی جنگ ہو گی ،پاکستان میں بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کی تحفظ بیت المقدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا اعلان نئی صلیبی جنگ کا آغاز اور دنیا کے امن پر خودکش حملہ ہے،مسلمان دنیا کا امن تہہ و بالا… Continue 23reading ٹرمپ کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا اعلان ، اگر امریکہ نے اعلان واپس نہ لیا تو پھر کھلی جنگ ہو گی ،پاکستان میں بڑا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ چرچ حملہ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

کوئٹہ چرچ حملہ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے مسیحی برادری کے حوصلے پر فخر ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کی قربانی کے باوجود دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار… Continue 23reading کوئٹہ چرچ حملہ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

ذاکر نائیک کی گرفتاری،انٹرپول نے بھارتی درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

ذاکر نائیک کی گرفتاری،انٹرپول نے بھارتی درخواست پر فیصلہ سنادیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرپول نے ممتاز مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی اور کہا ہے کہ ان کے خلاف جمع کرائے گئے شواہد ناکافی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے انٹرپول کو 26 اکتوبر کو درخواست… Continue 23reading ذاکر نائیک کی گرفتاری،انٹرپول نے بھارتی درخواست پر فیصلہ سنادیا

1 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 4,638