منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،سری لنکن کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،سری لنکن کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کردیا

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ سیکیورٹی انتظامات کے مزید جائزے کے بعد ٹیم کو 20 ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کیلئے پاکستان بھیجا جائیگا۔سری لنکن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ایشلے ڈی سلوا نے بتایا کہ حکام متحدہ عرب امارات سے پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی جاری رکھیں گے جہاں پاکستان اور سری… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،سری لنکن کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کردیا

روہنگیا مسلمانوں پر ایک او رآفت ٹوٹ پڑی،بھارت کی سنگ دِلی،فوج کو فری ہینڈ،آپریشن شروع

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں پر ایک او رآفت ٹوٹ پڑی،بھارت کی سنگ دِلی،فوج کو فری ہینڈ،آپریشن شروع

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے میانمار سے ہجرت کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کیلیے بھارتی فوج کو ہر قسم کا ہتھکنڈا استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر سیکورٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں وحشیانہ مظالم کرکے روہنگیا مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں پر ایک او رآفت ٹوٹ پڑی،بھارت کی سنگ دِلی،فوج کو فری ہینڈ،آپریشن شروع

حنیف عباسی کی دائر درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

حنیف عباسی کی دائر درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد(آئی این پی)عمران خان نااہلی کیس میں حنیف عباسی نے عمران خان کے 2002 کے کاغذات نامزدگی اور 2003 سے 2005ء تک کے ٹیکس گوشوارے سپریم کورٹ میں جمع کرا دئیے۔ حنیف عباسی کی دائر درخواست پر سپریم کورٹ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔… Continue 23reading حنیف عباسی کی دائر درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا

شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا

لاہور(آئی این پی )شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط فہمیاں پیدا کرنے وا لے جان لیں نوازشریف کے ساتھ کھڑار ہوں گا، بھائی سے مخلص و وفادار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی… Continue 23reading شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کردیا

ایک نہیں دو نہیں بلکہ چار کیمروں والا موبائل فون ہواوے نے حیرت انگیز فیچرز کا حامل نیا موبائل فون متعارف کروا دیا۔۔قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ایک نہیں دو نہیں بلکہ چار کیمروں والا موبائل فون ہواوے نے حیرت انگیز فیچرز کا حامل نیا موبائل فون متعارف کروا دیا۔۔قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہواوے نے شیڈول کے مطابق Huawei Maimang 6 لانچ کر دیا۔اس موبائل فون میں Kirin 659 SoC کے ساتھ اوکٹاکور پروسیسر شامل کیا گیاہے۔ اس ڈیوائس کا ڈسپلے 2160 x 1080 ریزولوشن اور 18:9 ریشو کے ساتھ 5.9 انچ کا ہے۔اس فون کی ریم 4 جی بی اور انٹرنل سٹوریج 64 جی بی… Continue 23reading ایک نہیں دو نہیں بلکہ چار کیمروں والا موبائل فون ہواوے نے حیرت انگیز فیچرز کا حامل نیا موبائل فون متعارف کروا دیا۔۔قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

بیٹسمینوں کی خراب کارکردگی ہار کی وجہ بنی ٗاسمتھ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

بیٹسمینوں کی خراب کارکردگی ہار کی وجہ بنی ٗاسمتھ

کولکتہ (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے بھارت کے خلاف مسلسل دوسری شکست پر کہا ہے کہ ٹیم کے بیٹسمینوں نے دبائو میں آکر خراب کھیلا۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں 50 رنز کی شکست پر انہوں نے کہا کہ ہدف کو حاصل کیا جاسکتا تھا… Continue 23reading بیٹسمینوں کی خراب کارکردگی ہار کی وجہ بنی ٗاسمتھ

پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جنوبی پنجاب میں باصلاحیت کرکٹرز کو دیکھ کر دنگ رہ گیا ٗوسیم اکرم

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جنوبی پنجاب میں باصلاحیت کرکٹرز کو دیکھ کر دنگ رہ گیا ٗوسیم اکرم

کراچی(این این آئی)اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈ اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جنوبی پنجاب میں باصلاحیت کرکٹرز کو دیکھ کر دنگ رہ گیا۔مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے آئیڈیے کا… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جنوبی پنجاب میں باصلاحیت کرکٹرز کو دیکھ کر دنگ رہ گیا ٗوسیم اکرم

امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ رنگانا ہیرا تھ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ رنگانا ہیرا تھ

کولمبو(این این آئی) سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ نے کہا ہے کہ امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ خاص کر مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرنٹ کے بعد بیٹنگ لائن جدوجہد کرتی رہے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ… Continue 23reading امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ رنگانا ہیرا تھ

قبر سے آتی پراسرار آوازیں،نوجوان نے ماں کی قبر کھود ڈالی،شیخو پورہ میں افسوسناک واقعہ‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

قبر سے آتی پراسرار آوازیں،نوجوان نے ماں کی قبر کھود ڈالی،شیخو پورہ میں افسوسناک واقعہ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میری ماں زندہ ہے، قبر میں سے اس کی آوازیں آتی ہیں، شیخوپورہ کے علاقہ شیش محل کے رہائشی نوجوان نے والدہ کی قبر کھود ڈالی، مذہبی رہنمائوں کی جانب سےبغیر فتویٰ اور انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قبرکشائی پر شدید ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقہ شیش محل کے رہائشی… Continue 23reading قبر سے آتی پراسرار آوازیں،نوجوان نے ماں کی قبر کھود ڈالی،شیخو پورہ میں افسوسناک واقعہ‎