منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین اور مہنگا ترین شہر کون سا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلا ت جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین اور مہنگا ترین شہر کون سا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلا ت جاری

لاہور( این این آئی)ملک کے پانچ بڑے شہروں میں کراچی سستا ترین جبکہ لاہورسب سے مہنگا شہرہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہورکوسب سے مہنگا شہر جبکہ ملک کے معاشی حب کراچی کو سب سے سستا شہرقرار دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریی کی… Continue 23reading پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین اور مہنگا ترین شہر کون سا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلا ت جاری

عائشہ گلالئی کا اگلا الیکشن بھی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی کا اگلا الیکشن بھی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن بھی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑوں گی‘نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ آئندہ الیکشن میں بھی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کا اگلا الیکشن بھی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا اعلان

”اچھا چلتا ہوں…. آپریشن پر جا رہا ہوں کیا پتا ….“ خیبر ایجنسی میں شہید ہونے والے 3 بہنوں کے بھائی آرمی جوان ارسلان کا آخری دل خراش پیغام

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

”اچھا چلتا ہوں…. آپریشن پر جا رہا ہوں کیا پتا ….“ خیبر ایجنسی میں شہید ہونے والے 3 بہنوں کے بھائی آرمی جوان ارسلان کا آخری دل خراش پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چلو !اوکے بائی، آپریشن پر جا رہا ہوں۔۔اللہ حافظ!کیا پتہ پھر بات ہو نہ ہو، راجگال پوسٹ پر دشمن کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح جم جانے والےپاک فوج کے مایہ ناز افسر لیفٹیننٹ ارسلان کا آخری پیغام۔ تفصیلات کے مطابق راجگال پوسٹ پر دشمن کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار… Continue 23reading ”اچھا چلتا ہوں…. آپریشن پر جا رہا ہوں کیا پتا ….“ خیبر ایجنسی میں شہید ہونے والے 3 بہنوں کے بھائی آرمی جوان ارسلان کا آخری دل خراش پیغام

پاکستان میں متعین تھائی لینڈ کے سفیر کا کھیوڑہ میں نمک کی کانوں کا دورہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

پاکستان میں متعین تھائی لینڈ کے سفیر کا کھیوڑہ میں نمک کی کانوں کا دورہ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان میں متعین تھائی لینڈ کے سفیر سوچارٹ لینگ سینگ تھانگ نے کھیوڑہ میں نمک کی کانوں کا دورہ کیا ۔ اس دورے کا اہتمام منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ، چوہدری عبدالغفور خان کی ہدایت پر کیا گیا جنہوں نے سفیر کو کان آمد پر خوش آمدید کیا۔ چوہدی عبدالغفور نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان میں متعین تھائی لینڈ کے سفیر کا کھیوڑہ میں نمک کی کانوں کا دورہ

لندن میں جائیداد کا قصہ ہی ختم۔۔نیب کی کارروائیوں سے تنگ شریف خاندان کا خاموشی سےبڑا اقدام،

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

لندن میں جائیداد کا قصہ ہی ختم۔۔نیب کی کارروائیوں سے تنگ شریف خاندان کا خاموشی سےبڑا اقدام،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان نے برطانیہ میں بیشتر جائیداد فروخت کر دی، بچ جانیوالی جائیداد کو فروخت کروانے کیلئے شہباز شریف ترک صدر طیب اردگان کی منتیں کر رہے ہیں، معروف صحافی و کالم نگار اور اینکر آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان… Continue 23reading لندن میں جائیداد کا قصہ ہی ختم۔۔نیب کی کارروائیوں سے تنگ شریف خاندان کا خاموشی سےبڑا اقدام،

مردانہ طاقت چالیس مردوں کے برابر کیسے کی جائے ؟ طب نبوی ؐ سے بہترین نسخہ مل گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

مردانہ طاقت چالیس مردوں کے برابر کیسے کی جائے ؟ طب نبوی ؐ سے بہترین نسخہ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بہی جسے انگریزی میں Quinceکہتے ہیں ایسا پھل ہے جو آڑو اور سیب سے مشابہہ ہوتا ہے اس کا احادیث میں بھی ذکر ملتا ہے۔اطبا کا کہنا ہے کہ بہی کا مزاج بارد یابس ہے اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہے مگر تمام بہی سرد اور… Continue 23reading مردانہ طاقت چالیس مردوں کے برابر کیسے کی جائے ؟ طب نبوی ؐ سے بہترین نسخہ مل گیا

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جعلی کتب فروخت ہونے کا انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جعلی کتب فروخت ہونے کا انکشاف

لاہور( این این آئی )جعلساز وں کی جانب سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جعلی کتب فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے ،محکمے نے اصل کتب کی پہچان کیلئے والدین اورطلبہ کو خصوصی فیچرز سے آگاہ کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ مختلف مقامات پر جعلسازپنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور کی نقل کی ہوئیں،… Continue 23reading پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جعلی کتب فروخت ہونے کا انکشاف

’’ 26ستمبرملکی سیاسی تاریخ میں اہم ترین‘‘ اس دن ایسا کیا ہونیوالا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے؟جانئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

’’ 26ستمبرملکی سیاسی تاریخ میں اہم ترین‘‘ اس دن ایسا کیا ہونیوالا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے؟جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)26ستمبر ملکی سیاست میں اہمیت کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 26ستمبر کو شریف فیملی کی نیب عدالت میں طلبی ہے اور پیش نہ ہونے کی صورت میں سابق وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو سکتے ہیں۔ 26ستمبر کو ہی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے اقامہ کا معاملہ… Continue 23reading ’’ 26ستمبرملکی سیاسی تاریخ میں اہم ترین‘‘ اس دن ایسا کیا ہونیوالا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے؟جانئے

پورے پنجاب میں بڑی پابندی ،عائد گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

پورے پنجاب میں بڑی پابندی ،عائد گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں 9 اور10 محرم کو ڈبل سوار ی پر پابندی عائد کر دی ہے بتایاگیا ہے کہ محرم الحرام میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے پابندی لگائی گئی ہے پابندی کی خلاف ورز ی کرنے والے… Continue 23reading پورے پنجاب میں بڑی پابندی ،عائد گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں