ایسا سالن جو آپ کے گھر کو رزق سے بھر دے۔۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: “نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے “۔حضرت ام ہانی رضی… Continue 23reading ایسا سالن جو آپ کے گھر کو رزق سے بھر دے۔۔