جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

رات کو گاجر اور سیب کا جوس ملا کر پینے سے صحت کا سب سے بڑا مسئلہ ایک ہی دن میں حل ہو جائیگا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور اس کوٹھیک کرنے کیلئے جانے بغیر مختلف طریقے آزماتے ہیں ۔خراٹوں کی وجہ سے اکثرانسان پریشان رہتا ہے اور کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتا ہ ہے مگرکسی طرح سے کوئی خاص آرام نہیں ہوتا ۔ خراٹوں کی کئی وجوہات ہو سکتی ہے جن میں وزن کا بڑھنا اور تھکاوٹ شامل ہیں ۔

آئیے آپ کو ایسا مشروب بتاتے ہیں جس کا رات کو استعمال آپ کو آفاقہ دیگا اور خراٹوں سے نجات مل جائیگی۔
اجزاء:
دو گاجریں،دو سیب،ایک انچ ادرک،ایک سے دو لیموں کا رس ۔
بنانے کا طریقہ:
تمام اجزاء کو ایک بلینڈرز میں ڈالیں اور اچھی طرح باریک کر لیں ۔اس مشروب کو دن میں تین بار پینے سے آپ کو خراٹوں کی پریشانی سے نجات مل جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…