پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

datetime 3  جنوری‬‮  2017

چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلع کونسل خوشاب کے چیئرمین کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن اور سمیرا ملک کے مخالف فریق کو نوٹس جاری… Continue 23reading چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

جج کے گھرمبینہ تشدد کی شکاربچی کے والدین ملاقات کی درخواست دینے کے بعد غائب

datetime 3  جنوری‬‮  2017

جج کے گھرمبینہ تشدد کی شکاربچی کے والدین ملاقات کی درخواست دینے کے بعد غائب

اسلام آباد (آن لائن) کمسن گھریلو ملازمہ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج اور انکی زوجہ نے مبینہ تشدد کیا ہے، بچی کے دعویدار والدین نے مجسٹریٹ کو بچی سے ملاقات کیلئے درخواست دیدی۔ عدالت کے مطابق دعویدار والدین نے درخواست دی کہ وہ بچی سے ملنا چاہتے ہیں تاہم جب شناخت کے لیے کمسن گھریلو… Continue 23reading جج کے گھرمبینہ تشدد کی شکاربچی کے والدین ملاقات کی درخواست دینے کے بعد غائب

سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

datetime 3  جنوری‬‮  2017

سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

سڈنی(آئی این پی) پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں، انہوں نے وہاب ریاض کی گیند پر حریف اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کیچ تھام کر یہ سنگ… Continue 23reading سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

datetime 3  جنوری‬‮  2017

افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں خواتین بھی طالبان اورداعش کےخلاف میدان میں آگئی ہیں ۔ایک غیرملکی خبررساں اداےکے مطابق افغان خواتین نے بھی طالبان اور داعش کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔افغانستان کے شمالی صوبے جوز جاں میں خواتین بھی میدان میں آ گئی ہیں اوراب طالبان کی پیش قدمی روکنے کیلئے خواتین کا ملیشیا گروپ سرگرم ہو… Continue 23reading افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے بھارت میں ہونیوالے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی بلائنڈ ٹیم کو این او سی جار ی کر دیا۔ بلائنڈ ورلڈ کپ 31جنوری سے بھارت میں شروع ہو گا جس میں میزبان سمیت پاکستان ، انگلینڈ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ،جنوبی افریقہ ، سری لنکا… Continue 23reading قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی گئی

سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں کس ملک میں جمع کروائی گئیں،حیرت انگیزانکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2017

سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں کس ملک میں جمع کروائی گئیں،حیرت انگیزانکشاف

برلن(آئی این پی) گزشتہ سال یورپی یونین کی تمام 27رکن ریاستوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں جرمنی میں جمع کروائی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2016 کے پہلے 9 ماہ میں یورپی یونین کی تمام ستائیس رکن ریاستوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں جرمنی میں… Continue 23reading سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں کس ملک میں جمع کروائی گئیں،حیرت انگیزانکشاف

چین پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم کرنے پر رضامند،کام رواں ماہ ہی شروع ہوگا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

چین پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم کرنے پر رضامند،کام رواں ماہ ہی شروع ہوگا

بیجنگ(آئی این پی )چین پاکستان میں مٹیاری سے لاہور تک پہلی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا عمل رواں ماہ شروع کردے گا،1.5ارب ڈالرز کی لاگت سے مکمل کی جانے والی ٹرانسمیشن لائن 4ہزار میگاواٹ صلاحیت کی حامل ہوگی ۔ معروف چینی اخبار شنگھائی ڈیلی کے مطابق ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا عمل 20ماہ میں مکمل کر لیا… Continue 23reading چین پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم کرنے پر رضامند،کام رواں ماہ ہی شروع ہوگا

زہریلی شراب سے ہلاک ہو نیوالوں کے لواحقین کیلئے بڑا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2017

زہریلی شراب سے ہلاک ہو نیوالوں کے لواحقین کیلئے بڑا اعلان

ٹو بہ ٹیک سنگھ (آئی این پی )وفاقی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور سینٹر کامران مائیکل کا مبارک آباد کالونی میں زہریلی شراب سے ہلاک ہو نیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمددری کیلئے مبارک آباد پہنچے ،جہاں انہوں نے ہلاک افراد کے اہل خانہ سے گھر گھر جا کر اظہار تعزیت کی ۔ مبارک… Continue 23reading زہریلی شراب سے ہلاک ہو نیوالوں کے لواحقین کیلئے بڑا اعلان

آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی ہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی ایچ اے کا کوئٹہ میں کوئی پروجیکٹ اس وقت نہیں چل رہا۔ آئی ایس پی آرنے کہاکہ بعض لوگ جعلی ویب سائیٹس بناکرلوگوں کولوٹ رہے ہیں اوران کے خلاف کارروائی شروع کردی… Continue 23reading آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 374