پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بجلی صارفین کےلئے خوشخبری

datetime 27  جنوری‬‮  2016

بجلی صارفین کےلئے خوشخبری

لاہور ( نیوز ڈیسک)نیپرا کو ماہ دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 64 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی گئی سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو ماہ دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 64 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی۔ سی پی پی اے… Continue 23reading بجلی صارفین کےلئے خوشخبری

اٹلی‘ایرانی صدر کی میزبانی، بے لباس مجسموں کو ڈھانپ دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

اٹلی‘ایرانی صدر کی میزبانی، بے لباس مجسموں کو ڈھانپ دیا

روم(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی کے اٹلی کے دارالحکومت روم کے عجائب گھر میں تقریب میں شرکت کی وجہ سے وہاں موجود بے لباس مجسموں کو ڈھانپ دیا گیا۔ایران کے صدر حسن روحانی یورپ کے 5روزہ دورے پر ہیں۔ روم کے عجائب گھر میں اٹلی کے وزیراعظم ماتیو رینزی اور ایرانی صدر نے کاروباری… Continue 23reading اٹلی‘ایرانی صدر کی میزبانی، بے لباس مجسموں کو ڈھانپ دیا

پنسلوینیا:107 سالہ قدیم پل کو دھماکاخیزموادسےگرادیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پنسلوینیا:107 سالہ قدیم پل کو دھماکاخیزموادسےگرادیاگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست پنسلوینیا میں 107 سالہ قدیم پل کو دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا۔مغربی پنسلوینیا کے دریا اَلَاگینی پر واقع ہلٹن نامی پل کو گزشتہ روز دھماکا خیز مواد سے گرادیا گیا، دھماکے کے ساتھ ہی ایک سو سات سالہ پرانا پ±ل دریا کے پانی میں جا گرا۔حکام کے مطابق پرانے پل… Continue 23reading پنسلوینیا:107 سالہ قدیم پل کو دھماکاخیزموادسےگرادیاگیا

پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت

لیما(نیوز ڈیسک)پیرو کے شمال سے ماہرین ا?ثار قدیمہ نے 1200سال پرانے چھ خواتین کے ڈھانچے دریافت کئے ہیں جن کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ انہیں مذہبی عقائد کی بھینٹ چڑھایا گیا تھا۔ماہرین کے مطابق پیرو میں موجود پ±کالا ضلع میں ایک مندر کی صفائی کے دوران چھ خواتین کی باقیات دریافت… Continue 23reading پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت

نئی نسل کے وہ سیاستدان جن کی خفیہ شادیاں گلے پڑگئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2016

نئی نسل کے وہ سیاستدان جن کی خفیہ شادیاں گلے پڑگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) سیاستدانوں کی زیادہ شادیاں عام بات لیکن نئی نسل کے سیاستدانوں کو خفیہ شادیاں لے ڈوبیں ،یہاں تک کہ سیاسی کیریئربھی خطرے میں پڑگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانی سیاست میں مصطفی کھر نے درجنوں شادیوں سے شہرت یا بدنامی مول لی لیکن پے درپے شادیوں پر وہ کبھی پچھتائے اور… Continue 23reading نئی نسل کے وہ سیاستدان جن کی خفیہ شادیاں گلے پڑگئیں

سوناکشی فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سوناکشی فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا ماضی کی سپر ہٹ فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔بالی ووڈ کی کامیڈی فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ 1986 میں ریلیز کی گئی تھی جس میں اداکار انیل کپور اور امرتا سنگھ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا… Continue 23reading سوناکشی فلم’’چمیلی کی شادی‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گی

اداکاراؤں کا کیرئیرشادی کے بعد ختم نہیں ہوتا، ودیا بالن

datetime 27  جنوری‬‮  2016

اداکاراؤں کا کیرئیرشادی کے بعد ختم نہیں ہوتا، ودیا بالن

ممبئی(نیوزڈیسک) پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپور سے شادی کرنے والی 38 سالہ اداکارہ ودیا بالن کا ماننا ہے کہ شادی اور عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ہم سب کے ارد گرد تبدیلی آتی ہے، خواتین کی زندگی 30 سال کے بعد ختم… Continue 23reading اداکاراؤں کا کیرئیرشادی کے بعد ختم نہیں ہوتا، ودیا بالن

پرینکا چوپڑہ، اجے دیوگن اور انوپم کھیر کے لیے اعزاز

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پرینکا چوپڑہ، اجے دیوگن اور انوپم کھیر کے لیے اعزاز

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت میں یوم جمہوریہ کے موقعے پر کئی معروف اداکاروں، کھلاڑیوں اور سرکردہ شخصیتوں کو اعلی شہری اعزازات سے نوازاگیا ہے۔بھارتی سینما کے معروف اداکار رجنی کانت کے لیے پدم و بھوشن کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسی فہرست میں کشمیر کے سابق گورنر جگ موہن اور صنعت کار دھیرو بھائی امبانی (ان… Continue 23reading پرینکا چوپڑہ، اجے دیوگن اور انوپم کھیر کے لیے اعزاز

سکیورٹی خدشات ، آرمی پبلک سکول اور کالجز 3 دن کیلئے بند

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سکیورٹی خدشات ، آرمی پبلک سکول اور کالجز 3 دن کیلئے بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آرمی پبلک سکول اور کالجز تین دن کیلئے بند کردیئے گئے ۔ حکومت نے پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کو سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر مختلف کالجزبند کردیئے گئے ۔ اس کے علاوہ… Continue 23reading سکیورٹی خدشات ، آرمی پبلک سکول اور کالجز 3 دن کیلئے بند