’’یا اللہ مدد ‘‘ پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا
ناران (مانیٹرنگ ڈیسک ) ناران اور گردونواح میں 3.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ خیبر پختونخوا کی وادی ناران اور گردنواح میں 3.3شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں… Continue 23reading ’’یا اللہ مدد ‘‘ پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا











































