منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

جاوید میانداد نے معاف کردیا ہے جس پر وہ ان کا شکر گزار ہوں لیکن ۔۔! شاہدآفریدی نے دھمکی دیدی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

جاوید میانداد نے معاف کردیا ہے جس پر وہ ان کا شکر گزار ہوں لیکن ۔۔! شاہدآفریدی نے دھمکی دیدی

کراچی(این این آئی) شاہد سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں،جاوید میانداد نے شاہد آفریدی کو معاف کر دیا ہے۔اس حوالے سے لیجنڈ جاوید میاندادنے کہاکہ شاہد آفریدی میرے ہاتھوں ہی پروان چڑھاہے۔شاہد آفریدی کی باتوں سے دل بہت دکھاہے، لیکن کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے ہونے کے ناطے ان کو… Continue 23reading جاوید میانداد نے معاف کردیا ہے جس پر وہ ان کا شکر گزار ہوں لیکن ۔۔! شاہدآفریدی نے دھمکی دیدی

جوہری توانائی اورہتھیار،سعودی عرب کے صبر کاپیمانہ لبریز،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

جوہری توانائی اورہتھیار،سعودی عرب کے صبر کاپیمانہ لبریز،دوٹوک اعلان کردیا

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے ایک بار پھرشام میں نہتے شہریوں کے قتل عام اور تباہی وبربادی کی شدید مذمت کرتے ہوئے شامی قوم کو کشت وخون سے نجات دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں منعقدہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں تمام… Continue 23reading جوہری توانائی اورہتھیار،سعودی عرب کے صبر کاپیمانہ لبریز،دوٹوک اعلان کردیا

طیارہ گرائے جانے کے بعد نئی شروعات،روس اورترکی نے ہاتھ ملا لیا،زبردست اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

طیارہ گرائے جانے کے بعد نئی شروعات،روس اورترکی نے ہاتھ ملا لیا،زبردست اعلان

استنبول(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے ترکی کے ساتھ اقتصادی یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ملک کی مارکیٹ کو ترک ”شراکت داروں” کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ اعلان ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ استنبول میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ نیوز کانفرنس… Continue 23reading طیارہ گرائے جانے کے بعد نئی شروعات،روس اورترکی نے ہاتھ ملا لیا،زبردست اعلان

یمن میں جنازے پر مبینہ حملہ،واقعہ کچھ اور ہی تھا؟عرب ٹی وی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

یمن میں جنازے پر مبینہ حملہ،واقعہ کچھ اور ہی تھا؟عرب ٹی وی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

صنعاء (این این آئی) حوثی باغیوں کی جانب سے ہفتے کے روز ایک جنازے میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں کی جگہ پر دھماکوں کے نشانات مٹانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے بعد دھماکوں کے نشانات مٹا دیے گئے ہیں۔ حوثیوں کی طرف سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا… Continue 23reading یمن میں جنازے پر مبینہ حملہ،واقعہ کچھ اور ہی تھا؟عرب ٹی وی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

ایسی حب الوطنی جو نفرت کا پرچار کرے، حب الوطنی نہیں ،پاک بھارت کشیدگی پر دیا مرزا نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

ایسی حب الوطنی جو نفرت کا پرچار کرے، حب الوطنی نہیں ،پاک بھارت کشیدگی پر دیا مرزا نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں

ممبئی(این این آئی) ایک ایسے وقت میں جبکہ زیادہ تر بولی وڈ سلیبرٹیز پاک۔ہندوستان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے حامی نظر آرہے ہیں، دیا مرزا نے تصویر کا ایک بالکل ہی مختلف رخ پیش کیا ہے۔دیا مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ ایسی… Continue 23reading ایسی حب الوطنی جو نفرت کا پرچار کرے، حب الوطنی نہیں ،پاک بھارت کشیدگی پر دیا مرزا نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں

حضرت خدیجہؓ نے تین بار شادی کی۔۔! دوسری شادی پرتنقید ،گلوکارہ عینی مشتعل،کھری کھری سنادیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

حضرت خدیجہؓ نے تین بار شادی کی۔۔! دوسری شادی پرتنقید ،گلوکارہ عینی مشتعل،کھری کھری سنادیں

لاہور (این این آئی)معروف گلوکارہ عینی خالد نے دوسری شادی پر مذمت کا شکار بنانے والے افراد کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شرمندہ کرنے کی کوشش کی ہے۔عینی خالد نے گزشتہ ہفتے شادی کے ایک سال مکمل ہونے پر سعد احمد خان کے ساتھ شادی کی تصاویر اپ لوڈ کی تھیں۔اب گلوکارہ کی نئی پوسٹ… Continue 23reading حضرت خدیجہؓ نے تین بار شادی کی۔۔! دوسری شادی پرتنقید ،گلوکارہ عینی مشتعل،کھری کھری سنادیں

ملالہ کے نام پرپاکستان نے ایک کروڑ ڈالر عطیہ کردیئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

ملالہ کے نام پرپاکستان نے ایک کروڑ ڈالر عطیہ کردیئے

ماسکو (این این آئی)پاکستان دنیا میں انصاف اوربرداشت کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔یہ بات تعلیم ،سائنس اورثقافت کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے میں پاکستان کے مستقل مندوب معین الحق نے پیرس میں یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے 200ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان… Continue 23reading ملالہ کے نام پرپاکستان نے ایک کروڑ ڈالر عطیہ کردیئے

بس اب بندوبست کرلو،عمران خان کھل کرسامنے آگئے،حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑ ا ہوگیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

بس اب بندوبست کرلو،عمران خان کھل کرسامنے آگئے،حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑ ا ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار صرف دھرنا نہیں دھرنا پلس ہوگا ٗ پارٹی رہنما اور کارکنان تیس اکتوبر کے دھرنے کیلئے بہترین انتظامات کریں، اگر کارکنوں کو کچھ ہوا، تو خاموش نہیں بیٹھوں گا۔تحریک انصاف کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران… Continue 23reading بس اب بندوبست کرلو،عمران خان کھل کرسامنے آگئے،حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑ ا ہوگیا

کراچی میں پھر آگ و خون کا کھیل شروع

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

کراچی میں پھر آگ و خون کا کھیل شروع

کراچی(این این آئی)شہر میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سگے بھائی بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا جواد رضا بھی دوران علاج دم توڑگیا دو روز قبل مقتول… Continue 23reading کراچی میں پھر آگ و خون کا کھیل شروع

1 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 372