شاہد آفریدی کاپشاورزلمی کی کپتانی چھوڑنے کااعلان ، بوم بوم کونئی ذمہ داری مل گئی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کاعمل شروع ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کاعمل شروع ہوگیاہے جبکہ اس موقع پرقومی ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پشاورزلمی کی کپتانی کاچھوڑنے کااعلان کردیاجس کے بعد ڈیرن سیمی کوپشاورزلمی کانیاکپتان مقررکردیاگیاہے جبکہ شاہد آفریدی… Continue 23reading شاہد آفریدی کاپشاورزلمی کی کپتانی چھوڑنے کااعلان ، بوم بوم کونئی ذمہ داری مل گئی











































