پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

” کِردار کی عظمت ”

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

” کِردار کی عظمت ”

.حضرت اِمام زین العابدین رضی اللّہ عنہُ واقعہ کربلا کے بعد مدینہ منوّرہ سے کچھ دُور ایک مقام پر آباد ہو گئے تھے۔.حضرت اِمام حُسین رضی اللّہ عنہُ کو شہید کرنے والوں میں سے ایک شخص کو یزید نے کسی غلطی کی سزا دینی چاہی تو وہ جان بچا کر بھاگا۔پوری سلطنت میں سے اسے… Continue 23reading ” کِردار کی عظمت ”

تیل اور سونے کی قیمت،2017ء میں کیا ہوگا؟ ورلڈ بینک نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

تیل اور سونے کی قیمت،2017ء میں کیا ہوگا؟ ورلڈ بینک نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگا اور سونے کی قیمت کم ہوگی۔ ورلڈ بینک نے 2017میں اجناس کی متوقع قیمتوں پر رپورٹ جاری کردی۔ورلڈبینک کی جانب سے جاری کی گئی کموڈیٹی مارکیٹ اؤٹ لک میں ورلڈ بینک نے رواں سال خام تیل کی فی بیرل اوسط قیمت 46 ڈالر رہنے کی توقع… Continue 23reading تیل اور سونے کی قیمت،2017ء میں کیا ہوگا؟ ورلڈ بینک نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

وقت بدل گیا !ساؤتھ افریقہ سے ڈی پورٹ ہوکر پاکستان آنے والے ششدر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

وقت بدل گیا !ساؤتھ افریقہ سے ڈی پورٹ ہوکر پاکستان آنے والے ششدر

لاہور( این این آئی)جعلی دستاویزات پر ساؤتھ افریقہ میں داخل ہونے کی کوشش پر دو پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ،باضابطہ گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کارہائشی رانا اعجاز اور خانیوال کارانا اختر جعلی سفری دستاویزات پردبئی کے راستے ساؤتھ افریقہ پہنچے تاہم ائیر… Continue 23reading وقت بدل گیا !ساؤتھ افریقہ سے ڈی پورٹ ہوکر پاکستان آنے والے ششدر

ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺗﻬﺎ –

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺗﻬﺎ –

ﻭﻩ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﻬﺎ – ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﻭ – ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺴﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﮨﺮ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ -.ﻭﻩ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ – ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺁﺩﻣﯽ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺗﻬﺎ –

قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنیوالوں کوبابراعوان نے جھٹکادیدیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنیوالوں کوبابراعوان نے جھٹکادیدیا

لاہور ( این این آئی) قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنے والوں کے خلاف انکوائری خفیہ رکھنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سابق وزیر قانون بابر اعوان کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قومی سلامتی کے ان… Continue 23reading قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنیوالوں کوبابراعوان نے جھٹکادیدیا

اسلام آباد دھرنا،اخراجات کیلئے پیسے دینے والوں کی لائن لگ گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد دھرنا،اخراجات کیلئے پیسے دینے والوں کی لائن لگ گئی

کوئٹہ(این این ائی) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند سے پی ٹی آئی سنجاوی زیارت کے رہنما نواب خان دمڑ نے ملاقات کی اور پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے 2نومبر کو اسلام آبا د لاک ڈاؤن میں سنجاوی ،زیارت ،لورالائی و ژوب سے… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،اخراجات کیلئے پیسے دینے والوں کی لائن لگ گئی

کیا آپ نے تاریخ کے اس سے دلیر ترین جاسوس کے بارے میں سن رکھا ہے؟

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

کیا آپ نے تاریخ کے اس سے دلیر ترین جاسوس کے بارے میں سن رکھا ہے؟

سیدناسعد بن ابی وقاص رضی للہ عنہ نے 7 افراد لشکرفارس کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کیلئے بھیجے اور انھیں حکم دیا کہ اگر ممکن ہو سکے تو اس لشکر کے ایک آدمی کو گرفتار کر کے لے آئیں!!.یہ ساتوں آدمی ابھی نکلے ہی تھے کہ اچانک انھوں نے دشمن کے لشکر کو سامنے… Continue 23reading کیا آپ نے تاریخ کے اس سے دلیر ترین جاسوس کے بارے میں سن رکھا ہے؟

گاڑیوں کے رجسٹریشن کا نظام مکمل تبدیل،حتمی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

گاڑیوں کے رجسٹریشن کا نظام مکمل تبدیل،حتمی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں ڈیلر وہیکلز رجسٹریشن سسٹم(ڈی وی آر ایس) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔وزیر اعلی نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر پہلے مرحلے میں صوبے کے پانچ بڑے شہروں میں ڈی وی آر ایس کا افتتاح کیاجبکہ دسمبر تک اس پروگرام کو پورے… Continue 23reading گاڑیوں کے رجسٹریشن کا نظام مکمل تبدیل،حتمی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

برموداٹرائی اینگل کا راز فاش، وہ حقیقت سامنے آگئی جس کی جستجو میں سائنسدان عرصے سے لگے ہوئے تھے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

برموداٹرائی اینگل کا راز فاش، وہ حقیقت سامنے آگئی جس کی جستجو میں سائنسدان عرصے سے لگے ہوئے تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برموداٹرائی اینگل کا راز فاش، وہ حقیقت سامنے آگئی جس کی جستجو میں سائنسدان عرصے سے لگے ہوئے تھے، تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار اپکسپریس نے امریکی کلوریڈوسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی رپورٹ کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات کئے ہیں اور بالاخر برمودا ٹرائینگل کی پراسراریت کا ڈراپ سین کردیا ہے، رپورٹ… Continue 23reading برموداٹرائی اینگل کا راز فاش، وہ حقیقت سامنے آگئی جس کی جستجو میں سائنسدان عرصے سے لگے ہوئے تھے

1 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 372