پاک سرزمین پارٹی نے امجد صابری کے قاتلوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا،سیکورٹی ادارے حرکت میں آگئے
کراچی (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی نے امجد صابری کے قاتلوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا،سیکورٹی ادارے حرکت میں آگئے، پاک سرزمین پارٹی کی ایک اہم شخصیت نے بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قاتلوں کے بارے میں معلومات فراہم کردی ہیں ۔علاوہ ازیں باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے امجد… Continue 23reading پاک سرزمین پارٹی نے امجد صابری کے قاتلوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا،سیکورٹی ادارے حرکت میں آگئے