پرویزمشرف کاالطاف حسین سے رابطہ،مبارکبادی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین سے لندن میں رابطہ کیاہے ۔پرویزمشرف نے الطاف حسین کولندن ٹیلی فون کرکے ان کواین اے 246میں ضمنی انتخابات میں کامیابی پرمبارکباددی ہے اورالطاف حسین نے پرویزمشرف کاضمنی انتخابات میں ان کی جماعت کی طرف سے تعاون کاشکریہ اداکیاہے ۔پرویزمشرف نے اس موقع پرکہاکہ ایم… Continue 23reading پرویزمشرف کاالطاف حسین سے رابطہ،مبارکبادی