کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دستی بم حملوں،بینک ڈکیتیوں،اور قتل کی وارداتوں میں ملوث عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین جانوری کے مطابق لیمارکیٹ کی کھجور مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس… Continue 23reading کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد ہلاک