منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ،مشاہد اللہ

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنمامشاہد اللہ نے کہا کہ عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ہے، دھرنے والوں کو استعفیٰ نہیں ملا لیکن وہ نکاح نامہ لے کر گھر چلے گئے ، دونوں کزنز کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے لیگی رہنماءکا کہناتھاکہ دھرنے سے حکومت کو بہت نقصان ہوا، 2013ءکے انتخابات پر دھاندلی کا رونا رونے والے اب کیا کریں گے؟ تحریک انصاف کو مشورہ ہے کہ اب 2013کے عام انتخابات میں بھی اپنی شکست تسلیم کر لے۔ا±نہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی پہلے وزیراعظم کے استعفے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کرتے رہے پھر دھرنا بھی ختم کر دیا اور آج اسی اسمبلی میں آ کر بیٹھ گئے ہیں جس کے خلاف بولتے رہے۔ عمران خان یوٹرن کے بادشاہ ہیں ، وہ خوف کا بت توڑنے والے ہوتے تو جناح گراﺅنڈ سے نہ بھاگتے ، ٹھپے نہ لگنے کا کریڈٹ موجودہ حکومت کو جاتاہے جس کے بعد وہ جماعتیں بھی کراچی میں الیکشن لڑسکتی ہیں جن کیلئے پہلے الیکشن ممکن نہیں تھا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…