گلگت بلتستان کشمیر کا حصہ ہے، پاکستانی صوبہ بنانے کی کوشش نہیں ہورہی، سیکریٹری خارجہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معاملہ ہے، پاکستان اس مسئلے کو نظر انداز نہیں کرسکتا ، کشمیری مسئلے کی بنیادی فریق ہیں،کشمیریوں کو موقع ملنا چاہئے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں ، گلگت بلتستان کشمیر کا… Continue 23reading گلگت بلتستان کشمیر کا حصہ ہے، پاکستانی صوبہ بنانے کی کوشش نہیں ہورہی، سیکریٹری خارجہ