صوبوں نے اردوکورائج نہ کیا تو ۔۔! سپریم کورٹ نے وضاحت کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب میں پنجابی زبان کو فروغ دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے سلسلے میں معاملہ تین رکنی بینچ بنانے کےلئے چیف جسٹس کو بجھوادیا۔ پیرکوجسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پنجابی زبان کے فروغ اوراسے صوبے میں رائج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading صوبوں نے اردوکورائج نہ کیا تو ۔۔! سپریم کورٹ نے وضاحت کردی