ایم کیو ایم میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گا: آفاق احمد
کراچی(نیوزڈیسک) آفاق احمد کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے محاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہوجانے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ اس حوالے سے اب آفاق احمد نے پہلی مرتبہ منظر عام پر… Continue 23reading ایم کیو ایم میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گا: آفاق احمد