پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،پہلاباضابطہ نتیجہ آگیا
سیالکوٹ (نیوزڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،پہلاباضابطہ نتیجہ آگیا،سیالکوٹ کی یونین کونسل پسرورکی وارڈنمبر 5سے مسلم لیگ (ن)کا چیرمین منتخب ہوگا۔یونین کونسل پسرورسے چیرمین الطاف حسین کاتعلق ن لیگ سے تھاجنہوں نے تحریک انصاف کے امیدوارکو174ووٹ سے شکت دی ہے ۔ن لیگ کے نومنتخب چیرمین کاتعلق وفاقی وزیرکے گروپ سے ہے ۔