چائنا پاک اقتصادی راہداری پر اتفاق رائے چاہتے ہیں تو۔۔!اے این پی نے حتمی اعلان کردیا
پشاور(نیوزڈیسک) اے این پی کے صوبائی صدر اور سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی ایم این اے نے کہاہے اقتصادی راہداری منصوبہ وفاق پاکستان کے لئے آزمائش اور چیلنج ہے ،مرکزی حکومت اپنے غلط رویے کی وجہ سے منصوبے کو متنازعہ بنارہی ہے۔28مئی2015کے اے پی سی پر مکمل عمل درآمد کیاجائے اکنامک کوریڈور کے حوالے سے بلوچستان… Continue 23reading چائنا پاک اقتصادی راہداری پر اتفاق رائے چاہتے ہیں تو۔۔!اے این پی نے حتمی اعلان کردیا