شہبازتاثیر واپسی کے بعد بڑے مسئلے میں پھنس گئے
لاہور (نیوزڈیسک) شہبازتاثیر واپسی کے بعد بڑے مسئلے میں پھنس گئے،رہائی کا طریقہ کار اور اغواءکاروں کی نشاندہی کرنا بھی نہیں چاہتے اور کرنا پڑے گی بھی۔۔ پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے شہبازتاثیر کی بازیابی کے بعد انکے اغواءکی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز تاثیر اغوا… Continue 23reading شہبازتاثیر واپسی کے بعد بڑے مسئلے میں پھنس گئے